تذکیرات جمعہ |
|
ہیں،اس لئےہمیں بھی ایک دن متعین کرکے اس میں جمع ہوکر اللہ کو یاد کرنا چاہیے، اور اس کا شکر بجالانا چاہیے۔سب سے پہلے جمعہ کس نے اور کہاں اداکیا؟ چنانچہ وہ سب اسعد بن زرارہ کے مکان پر جمع ہوئے، بکری ذبح کی،اور سب نے کھایا اور اللہ پاک کی بارگاہ میں دورکعت نماز ادا کی۔اوراس کو جمعہ کا نام دیا۔یہ نماز ان لوگوں نےحضورکے آنے سے پہلے اداکی۔اس کے بعداللہ پاک نے یہ آیات مبارکہ نازل فرمائی۔(روح المعانی:۵؍۲۱) اس تفصیل سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے جمعہ کے دن اسعد بن زرارہ نےلوگوں کو جمع کیا اور دو رکعت نماز ادا کی لیکن بعض دوسری روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے جمعہ نماز مصعب بن عمیرنے ادا کی،اس کی تفصیل حضرت ابن عباس کی ایک روایت میں مذکور ہے کہ آپنے جمعہ کے لئے اذان دی لیکن لوگوں کو جمعہ کے لئے جمع نہیں کرپائے،تو آپ نے مصعب بن عمیرکو لکھا کہ جمعہ کے دن زوال کے وقت اپنی بیویوں اور اپنی اولاد کو جمع کرو،اور دورکعت نماز ادا کرکے اللہ کا قرب حاصل کرو،تو انہوں نے آپ کے فرمان کے مطابق عمل کیا۔اس سے معلوم ہوتا ہے کہ سب سے پہلے جمعہ مصعب بن عمیر نے ادا کی۔ اس اختلاف کو دور کرتے ہوئے علماء نے لکھا ہے کہ در اصل اسعد بن زرارہ نے سب سے پہلے نماز ادا کی تو وہ نبی کے حکم سے نہیں،بلکہ اپنی طرف سے ادا کی۔اور اللہ کے نبی کے حکم سے سب سے پہلے جنہوں نے نماز ادا کی وہ مصعب بن عمیرہیں۔آپ نے سب سے پہلا جمعہ کب اور کہاں ادا کیا؟ یہ نماز تو ان حضرات نے آپکے ہجرت کرنے سے قبل ادا کی تھی۔اس میں آپ شریک نہیں تھے،بعد میں جب آپ مدینۂ منورہ ہجرت کرکے تشریف لارہے تھےتو بنی عمرو بن