تذکیرات جمعہ |
|
کہاجاتا ہے اور جو سناجاتا ہے اس کے مطابق اپنی زندگی کو ڈھال لیں، ذکر کا اہتمام کریں، صبح و شام کی تسبیحات اور درودِ شریف کا اہتمام کریں، استغفاراور کلمہ طیبہ کااہتمام کریں، چوتھا کلمہ اور مسنون اذکار اور دعاؤں کا اہتمام کریں، اللہ پاک مجھے اور آپ کو صحیح علم اور عمل کی توفیق نصیب فرمائے۔(آمین)