تذکیرات جمعہ |
|
علم کے بعد عمل ضروری ہے • سننے کے بعد اس کا اثر لیں: 175 • بے عمل بہرے ہیں: 175 • بے عمل کو قیامت میں افسوس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں: 176 • کثیر معلومات مقصود نہیں: 177 • صحابہ کا معلوم معمول تھا: 177 • حضرت والد صاحبکا ایک ملفوظ: 177 • بے عمل سے جانوربہتر ہیں: 178 • زمین و آسمان کی ہر شئی ذکرِ خدا میں مشغول ہے: 178 • زمین و آسمان کی تسبیح حالی یا قالی: 178 • پہاڑوں کی تسبیح اور ان پر خوفِ خدا کا اثر: 179 • کھانے کی تسبیح: 179 • اللہ کا ذکر کثرت سے کریں: 180 • ذکر اللہ کی حقیقت: 180 • احکامِ الٰہی پر عمل نہ ہوتو ذکر و تسبیح کے باوجود انسان گنہگار ہے: 181 • نماز کا مقصد: 181 • ذکر کی اتنی کثرت کروکہ لوگ پاگل کہنے لگیں: 182 • ذکر اللہ اور حضور کا معمول: 183 • زبان کےایک بول کی اہمیت: 183 • چھوٹی ہوئی نمازوں کی قضاء ضروری ہے: 184