مجالس ابرار |
ہم نوٹ : |
|
اشرف الاصلاح للانفس والاتباع مرتبہ حضرت مولانا الحاج الحافظ القاری الشاہ سید محمد ابرار الحق صاحب حقی دامت برکاتہم مجازِ بیعت حضرت حکیم الامت مجدّدِ اعظم مولانا تھانوی قدس سرہٗ اس میں اصلاح کا مطلب اور اپنی اور اپنے متعلقین و توابع (زیرِ نگرانوں) کی اصلاح کی فرضیت و اہمیت اور اس کا سہل طریقہ و نسخہ بیان کیا گیا ہے۔ اس کے استعمال سے اپنی اور اپنے متعلقین کی اصلاح بہ آسانی و بسہولت کرسکتا ہے پس تھوڑی سی ہمّت اور انتظام کی ضرورت ہے۔