مجالس ابرار |
ہم نوٹ : |
|
اشرف الخطاب للارشاداِلی الصواب مرتبہ حضرت مولانا الحاج الحافظ القاری الشاہ سید محمد ابرار الحق صاحب حقی دامت برکاتہم، مجازِ بیعت حضرت حکیم الامت مجدّدِ اعظم مولانا تھانوی قدس سرہٗحصۂاوّل جس میں ایسے مبلّغینِ کرام کے لیے جو خُود اہلِ علم نہیں باوجاہت مسلمانوں سے خطاب،کلمۂ طیبہ کی درستی،نماز، جماعت، زکوٰۃ ، صدقۂ فطر، قربانی ، روزہ و حج وغیرہ کے متعلق خطابِ خاص سے متوجہ کرنے کے طرز کو مرتّب کردیا گیا ہے تاکہ وہ عوامی تبلیغ کے مفاسد اور حدود شکنی سے اور عام مسلمان غلط فہمی میں مبتلا ہونے سے محفوظ رہیں۔