مجالس ابرار |
ہم نوٹ : |
|
اشرف النظام لاصلاح العام والتام جس میں دین کے جماعتی کام کے ضروری اور مفید اُصول اور اپنی اور اپنے گھر والوں اور اپنے محلّے اور بستی و شہر اور بیرونی بستیوں کے اصلاح ودرستگی کی آسان آسان تدبیریں اور طریقے جمع و مرتب کردیے گئے ہیں مرتبہ حضرت مولانا الحاج الحافظ القاری الشاہ سید محمد ابرار الحق صاحب حقیدامت برکاتہم مجازِ بیعت حضرت حکیم الامت مجدّدِ اعظم مولانا تھانوی قدس سرہٗ ناظم مجلس دعوۃ الحق و مدرسہ اشرف المدارس، ہردوئی، یو۔پی