مجالس ابرار |
ہم نوٹ : |
|
اشرف الہدایات لاصلاحِ المنکرات احکامِ تبلیغ کیا ہیں؟ جس میں تبلیغ کی اہمیت وفرضیت اور اس کے احکام کے حدود اورتبلیغ کے فضائل وآداب کو اختصار کے ساتھ جمع کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بہت سے دینی فوائد اور اصلاح کے نسخوں کو بھی جمع کیا گیا ہے۔ تالیف حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب دامت برکاتہم خلیفہ حضرت ِاقدس حکیم الامت مولانا محمد اشرف علی صاحب تھانوی رحمۃ اللہ علیہ