مجالس ابرار |
ہم نوٹ : |
|
بِسْمِ اللہِ ، اَللّٰھُمَّ جَنِّبْنَا الشَّیْطٰنَ، وَجَنِّبِ الشَّیْطٰنَ مَارَزَقْتَنَا؎ میں اللہ کا نام لے کر یہ کام کرتا ہوں، اے اللہ! ہم کو شیطان سے بچا اور جو اولاد تو ہم کو دے اس کو بھی شیطان سے دور رکھ۔ اس دُعا کو پڑھ لینے سے جو اولاد ہوگی اس کو شیطان کبھی ضرر نہ پہنچاسکے گا۔اذان کے بعد کی دعا اَللّٰھُمَّ رَبَّ ھٰذِہ ِالدَّعْوَۃِ التَّآمَّۃِ وَالصَّلٰوۃِ الْقَائِمَۃِ اٰتِ مُحَمَّدَ نِ الْوَسِیْلَۃَ وَالْفَضِیْلَۃَ وَابْعَثْہُ مَقَامًا مَّحْمُوْدَ نِ الَّذِیْ وَعَدتَّہٗ اِنَّکَ لَاتُخْلِفُ الْمِیْعَادَ؎ نوٹ:وَالدَّرَجَۃَ الرَّفِیْعَۃَ کا لفظ جو مشہور ہے حدیث سے ثابت نہیں ہے۔جب غصہ آئے یا گدھے کی آواز سنے یا بُرے وسوسے آویں اَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ؎جب کسی مریض کی عیادت کرے تو اس سے یوں کہے: لَابَاْسَ طَہُوْرٌ اِنْ شَاءَ اللہُ؎ پھر شفایاب ہونے کے لیے سات مرتبہ یوں دُعا کرے: اَسْئَلُ اللہَ الْعَظِیْمَ رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ اَنْ یَّشْفِیَکَ؎ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نےارشاد فرمایا ہے کہ سات مرتبہ اس کے پڑھنے سے ------------------------------