مجالس ابرار |
ہم نوٹ : |
|
اشرف النصائح جس میں سچّا اور پکّا مسلمان بننے، وعظ کہنے، تبلیغ کرنے اور دین سکھانے والوں کے لیے ضروری ہدایات جمع کی گئی ہیں۔جن کا جاننا ہر مسلمان و مُبلّغ کے ذمّے ضروری ہے۔ جن پر عمل کرنے سے ہر مسلمان پکّادیندار اور مُبلّغ عوامی تبلیغ کی مضرّت و مفاسد سے بسہولت بچ سکتا ہے۔ مرتبہ حضرت مولانا الحاج الحافظ القاری الشاہ سید محمد ابرار الحق حقی دامت برکاتہم مجازِ بیعت حضرت حکیم الامت مجدّدِ اعظم مولانا تھانوی قدس سرہٗ ناظمِ مجلس دعوۃالحق مدرسہ اشرف المدارس ہردوئی (یو۔پی)