مجالس ابرار |
ہم نوٹ : |
|
ہے اور’’از دل خیزدبردل ریزد‘‘والا اثر محسوس ہوتا ہے۔ان شاء اللہ تعالیٰ ناظرین کو جن میں طلب اور تشنگیٔ دین ہے اُمیدِ قوی ہے کہ ان سے نفعِ عظیم ہوگا۔دل و جان سے دُعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ عزیز موصوف کی مساعئ دینیہ کو قبول فرمائیں او ر درازیٔ حیات کے ساتھ اعلائے کلمۃ الحق کے لیے نصرت و حمایت فرمائیں۔ آمین ثم آمین بِحَقِّ سَیِّدِالْمُرْسَلِیْنَ رَحْمَۃٍ لِّلْعَالَمِیْنَ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ تَسْلِیْمًا کَثِیْرًا کَثِیْرًا دُعا گو احقر محمد عبدالحی عفی عنہ ۶؍ربیع الاوّل ۱۳۹۶ھ ٭٭٭٭اشکوں کی بلندی خدا وندا مجھے توفیق دے دے فدا کردوں میں تجھ پر اپنی جاں کو گنہگاروں کے اشکوں کی بلندی کہاں حاصل ہے اختر کہکشاں کو