۳۳
ابراہیم ہوں
نصرۃ الحق ص۸۷، خزائن ج۲۱ ص۱۱۴
۳۴
یوسف ہوں
نصرۃ الحق ص۸۸، خزائن ج۲۱ ص۱۱۵
۳۵
موسیٰ ہوں
نصرۃ الحق ص۸۸، خزائن ج۲۱ ص۱۱۶
۳۶
داؤد ہوں
نصرۃ الحق ص۸۹، خزائن ج۲۱ ص۱۱۶
۳۷
سلیمان ہوں
نصرۃ الحق ص۸۹، خزائن ج۲۱ ص۱۱۶
۳۸
یعقوب ہوں
تتمہ حقیقت الوحی ص۸۵، خزائن ج۲۲ ص۵۲۱
۳۹
تمام انبیاء کا مظہر ہوں
نصرۃ الحق ص۹۰، خزائن ج۲۱ ص۱۱۷
۴۰تمام انبیاء سے افضل ہوں
نزول المسیح ص۹۹، خزائن ج۱۸ ص۴۷۷
۴۱
احمد مختار ہوں
نزول المسیح ص۹۹، خزائن ج۱۸ ص۴۷۷
۴۲
اسمہ احمد کا میں ہی مصداق ہوں
ضمیمہ تحفہ گولڑویہ ص۲۱، خزائن ج۱۷ ص۶۸
۴۳
مریم ہوں
حقیقت الوحی ص۳۳۸، خزائن ج۲۲ ص۳۵۱
۴۴
میکائیل ہوں
حاشیہ اربعین نمبر۳ ص۲۵، خزائن ج۱۷ ص۴۱۳
۴۵
بیت اﷲ ہوں
حاشیہ اربعین نمبر۴ ص۱۵، خزائن ج۱۷ ص۴۴۵
۴۶
آریوں کا بادشاہ ہوں
تتمہ حقیقت الوحی ص۸۵، خزائن ج۲۲ ص۵۲۲
۴۷
امام الزمان ہوں
ضرورۃ الامام ص۲۴، خزائن ج۱۳ ص۴۹۵
شیر ہوں
کرامات الصادقین ص۵۴، خزائن ج۷ ص۹۶
۴۹
محی ہوں
خطبہ الہامیہ ص۵۶، خزائن ج۱۶ ص ایضاً
۵۰
ممیت ہوں
خطبہ الہامیہ ص۵۶، خزائن ج۱۶ ص ایضاً
یہ مختصر پمفلٹ انشاء اﷲ العزیز لعین قادیانیوں پر برباد کن گولہ کی طرح گرے گا۔ اگر کوئی قادیانی اس کا ایک ہی حوالہ غلط ثابت کرے تو منہ مانگا انعام حاصل کرے۔
اس قدر لچر بیہودہ آدمی محدثیت مجددیت کا مدعی ہونے، گویا اسلام کو زندہ درگور کرنے کا خواہاں ہے۔ دعاء ہے کہ اﷲتعالیٰ جملہ اہل ایمان کو اس دجال وقت کی فریب کاریوں سے اپنے حبیب کا صدقہ محفوظ فرمائے۔ آمین فقط ناظم!۴۸