خطبات دعوت ۔ مجموعہ بیانات ۔ حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب |
|
آگ بھی بھڑکا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گاؤں کو پورے لپیٹ میں لے سکتے ہیں خاندانوں میں لٹھ چلوا سکتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ اختیارتو اس کا بھی ہے لیکن اس اختیار کو غلط استعمال کرنے کے بجائے ۔۔۔۔ ان میں دوستی قائم کرانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان میں بھائی چارگی قائم کرانا ان کے ٹوٹے دلوں کو جوڑنا ۔۔۔۔۔۔۔ ان میں پیار محبت پیدا کرنا انہیں نماز پہ جوڑنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں تعلیم کے حلقوں پہ جوڑنا انہیں فضائل کی باتیں بتانا ۔۔۔۔۔۔۔۔انہیں آخرت کی باتیں بتانا ۔ اور اس پر ؟اگر زبان کو استعمال کرنا چاہو تو اختیار اس پر بھی ہے اگر چار مہینہ اللہ کے راستے میں نکل کر ان اعمال کی مشق کی … اپنے اختیارات کو صحیح استعمال کرلیا … اور اختیارات کو صحیح استعمال کرنے کی مشق کرتے کرتے استعداد بن گئی تو چند روزہ اپنی جان و مال کے اختیارات کو اللہ کی مرضی پر استعمال کرنے پر … اور یہ تو لگے گا بہت تھوڑا … لیکن پھر خدا جو مرنے کے بعد کی زندگی میں اختیارات میں وسعت دیں گے ؟ … گویا چھوٹی موٹی خدائی دے دیں گے ۔ وَلَکُمْ فِیْھَا مَاتَشْتَھِیْ اَنْفُسُکُمْ وَلَکُمْ فِیْھَا مَاتَدَّعُوْنَ … کہ اب تمہیں اختیار ہے اب جس کی جنت میں جاکے چاہو ملاقات کرلو … جو چاہو کھالو … جو چاہو پی لو … جو چاہو پہن لو … جہاں چاہو گھومو … کہ چھوٹی موٹی خدائی ہے ؟ اب تم جو چاہ رہے ہو … کہ تم نے دنیا میں چند روزہ اپنی چاہتوں پر کنٹرول کیا…اپنے اختیارات پر قابو پایا … اب لو تمہاری چاہتوں کا اختیار بہت وسیع ہے ۔غلط زندگی کا انجام