خطبات دعوت ۔ مجموعہ بیانات ۔ حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب |
|
وہ صبر و شکر سے بھری ہوئی …خدا ہمیں اس راہ پر ڈال دے، اس کی محنت …اس کی مشق ،اس کی کوشش کے لئے یہ گاؤںگاؤں… گلی گلی… کوچہ کوچہ… شہر شہر… ملک ملک… پھرنے کی یہ آوازیں لگ رہی ہیں عالمی پیمانے پر، اللہ قبول فرمالیں اس شہر کو، اب ہمت کرکے بتاؤ کون کون تیار ہے ۔ (بیان ختم ہوا) بندے اللہ کے اللہ سے جب باغی ہیں کیا تعجب ہے جو دنیا میں بپا ہے کہرام