خطبات دعوت ۔ مجموعہ بیانات ۔ حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب |
|
اقتباس حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سادہ مثال دے کر … کہ چاہے پھلوں کا رَس پی لو، فالودے پی لو، پیاس جس طرح ان سے نہیں بجھتی … تم آسمان کے قلابے ملالو، مشرق و مغرب کو ایک کرلو، اور جتنی دنیا اس وقت میں ہے اُس سے لاکھوں گنا سرمایہ، لاکھوں گنا ٹکنالوجی اور لاکھوں گنا اثاثے اور سامان و فرنیچر جمع کرلو… ان سے مسئلے حل نہیں ہوں گے…مسئلے حل نہیں ہوں گے… مسئلے حل نہیں ہوں گے… انسانی زندگی کے تمام مسائل کا حل صرف اس (دین) میں ہے جس کو میں لے کر آیا ہوں۔ سبب کچھ اور ہے تو جس کو خود سمجھتا ہے زوال بندہ مؤمن کا بے زری سے نہیں