خطبات دعوت ۔ مجموعہ بیانات ۔ حضرت مولانا احمد لاٹ صاحب |
|
… مکان بنائیں گے۔ سواری کا انتظام کریںگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شادی بیاہ کریں گے۔ لیکن … سب سے مقدم اللہ کا حکم ہوگا ۔۔۔۔۔۔ نبی کا کام ہوگا۔ کہو انشاء اللہ ۔ یہ تو آپ جانتے ہو کہ زندگی کا سودا ہوچکا ہے… جب کوئی بڑا سودا ہوا کرتا ہے… جیسے ایک ساتھ پچاس بیگاز مین کا سودا ہوا… کسی بڑی عمارت کا آپ نے سودا کیا… کسی فیکٹری کا سودا کیا اب وہ بیس لاکھ کی ہے… پانچ کروڑ کی ہے … تو جتنا بڑا سودا ہوتا ہے اس سے پہلے اسی اعتبار سے بیانہ ہوتا ہے… تمہارے یہاں بیانوں کا رواج ہے؟ ہاں ہے۔ بیایے میں صرف چار مہینے دیدو… جس سکون کے ساتھ بیٹھے ہو اسی طرح بیٹھے رہو… اور چار چار مہینہ کی ترتیب بناؤ۔ ( بیان ختم ہوا) نگہ الجھی ہوئی ہے رنگ و بو میں خرد کھو گئی ہے چار سو میں