مجالس ابرار |
ہم نوٹ : |
|
ہوتا رہا اب احباب کے اصرار و ضرورت پر اس مجموعے کوشایع کیا جارہا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ اس کو قبول فرمائیں اور اس ناکارہ کی مغفرت کا سبب بنائیں۔ درخواست:حضرات اہلِ علم کی خدمت میں عرض ہے کہ اس مجموعہ میں اگر کوئی کوتاہی و غلطی معلوم ہو تو اس سے براہِ کرم اس ناکارہ کو مطلع فرماکر ممنون فرمادیں اور اس ناکارہ کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں،اسی طرح اس ناکارہ کی ان حضرات سے جو اس سے مستفید ہوں درخواست ہے کہ اس ناکارہ اور اس کے متعلقین اور والدین اور اساتذہ و مشایخ و اعزاء و احباب کے لیے بھی دعائے مغفرت فرمادیں۔ والسلام ناکارہ خادم ابرارالحق عفا اللہ عنہ ۱۳؍رجب المرجب ۱۳۷۹ھ ۲۹؍جنوری ۱۹۶۰ء چناں چہ اسی سلسلے میں ایک رسالہ ’’اشرف الہدایات لاصلاح المنکرات‘‘ تبلیغ کی اہمیت و فضائل و آداب و احکام میں تفصیل کے ساتھ مرتّب کیا گیا ہے جو شایع ہوچکا ہے۔ اور دوسرا رسالہ ’’اشرف الاصلاح ‘‘ہے جس میں اصلاح کی تدابیر و طرق کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے یہ بھی طبع ہوچکا ہے۔ ٭٭٭٭ نقش قدم نبی ﷺ کے ہیں جنت کے راستے اللہ تعالیٰ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے