احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
وَلٰکِنَّنِیْ لَاعَیْبَ فِیْ تَرْکِھَا بِاَمْرِ مَسِیْحِ الْقَاِدیَانِ وَحَذْرٗ ۱۳۶… اور لیکن میرے لئے قادیان کے مسیح کے حکم کی وجہ سے اور اپنے بچاؤ کی وجہ سے ترک جماعت میں کوئی عیب نہیں۔ یَمُّنُ اِلٰہُ الْخَلْقِ طُرًّا بِاَنَّہٗ یُوْلِفْ بَیْنَنَا وَذَاکَ مُقَرَّرٗ ۱۳۷… مخلوق کا معبود اکٹھا کر کے احسان فرماتا ہے۔ اس طرح کہ ہمارے درمیان الفت پیدا کرتا ہے اور (انسانوں کے آپس میں تعلق کا) یہ اصول پختہ ہے۔ وَھٰذَا یُفَرِّقُ الْجَمِیْعَ بِقَوْلِہٖ وَفِعْلٌ لَّہٗ حَتّٰی یَخَافُ وَیَحْذُرٗ ۱۳۸… اور اس (بدبخت مرزاقادیانی) نے اپنے دعویٰ کے ساتھ سب میں تفریق کر دی اور اس دعویٰ کے لئے جو کارنامے انجام دئیے ان سے ڈرنا اور بچنا چاہئے۔ فَکَیْفَ یَھْجُرُ الْمَرْئُ مَا یَقْتَدِیْ بِہٖ بِغَیْرِ تُقَاۃِ وَھُوَ اَمْرٌ مُحَقَّرٗ ۱۳۹… آدمی جس چیز کی پیروی کرتا ہے بالقصد چھوڑنے کا ارادہ کئے بغیر اسے کیسے چھوڑ سکتا ہے؟ یہ حقیر عمل ہے۔ ھٰذَا ھُوَالْاَمْرُ الَّذِیْ یَبْتَغِیْہِ مَنْ یَقْبَلُہٗ فِیْمَا یَقَوْلُ وَیُزْیِرٗ ۱۴۰… یہی وہ چیز ہے جس کو وہ آدمی ڈھونڈتا اور طلب کرتا ہے جو اس کو اس کے دعویٰ اور اس کے جھوٹ سمیت قبول کرنا چاہتا ہے۔ لِیَصُدَّ عَنِ الْجَمْعِ الْجَمِیْعِ وَنَفْسُہٗ یَصُدُّ فَمَنْ یَحْمِیْ وَمَنْ ھُوَ یَفِرُّ ۱۴۱… اس لئے کہ وہ چیز تمام انسانوں کو اکٹھا ہونے سے روک دے اور خود (مرزاقادیانی) بھی روکناچاہتا ہے۔ سو کون بچ سکتا ہے اور کون بھاگ سکتا ہے؟ نَعَمْ جِدٌّ مِّنْہٗ اَنَّھُمْ یُجْزُوْنَہٗ بِاَسْمَائِ اَوْلَادٍ لَّھُمْ ثُمَّ یَاْمُرٗ ۱۴۲… جی ہاں! اس کی طرف سے اس بات کا اہتمام ہوگا کہ انہیں (قادیانیوں کو) ان کی اولاد کا نام لے کر بدلہ دیا جائے گا پھر ان کو۔ لَھُمْ بِاِزْدِوَاجٍ اَوْ فِرَاقٍ فَکُلُّھُمْ اَسِیْرٌ لَدَیْہِ اَمْرُہٗ لَا یُغَیَّرٗ ۱۴۳… ملانے یا علیحدہ کرنے کا حکم دے گا۔ سو سب کے سب اس کے سامنے قیدی ہوں گے۔ اس کا حکم یہ بدلے گا نہیں۔ سَوَائٌ عَلَیْھِمْ قَطْعُ رَحْمِ وَوَصْلِھَا اِذَا مَا اَتَاھُمْ مَا یَرَاہُ وَ یُوْثَرٗ ۱۴۴… ان پر برابر ہوگا قطع رحمی کرنا اور صلہ رحمی کرنا جب ان پر وہ (عذاب) آئے گا جسے دیکھے