احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۵۱۰… اس پر دارالحرب نے اسے بصورت غلام، گمراہ قبروں کے درمیان ایک قبر میں چھپا دیا۔ مطیع الکفر کفاریقیناً وطوع الکفر دین للمغال ۵۱۱… کفر کا فرمانبردار یقینا ایک کافر ہے اور کفر کی اطاعت کرنا مغلوں کا دین وایمان ہے۔ تولّٰی اہل کفر مّن شقاء تولی الکفر کفر بالاصال ۵۱۲… یہ شخص اپنی شقاوت سے کفار کا یار غار بن گیا۔ دراصل کفر کی دوستی بھی ایک کفر ہے۔ وقلناہم تنحوا عن فرنج والّاصرتم صید الدجال ۵۱۳… ہم نے اس سے کہا کہ فرنگیوں سے دور ہو جاؤ، ورنہ تم دجالوں کا شکار بن گئے۔ وہٰذا ما تنہّٰی عن فرنجٍ وایضاً لم یفارقہم ببال ۵۱۴… اور یہ شخص فرنگیوں سے باز نہ آیا اور نیز دل سے ان کو نہ چھوڑا۔ فصادوہ بفضّاتٍ وّذہبٍ وکالوہ بہا صیع الکیال ۵۱۵… پس انہوں نے اس کو سیم وزر سے شکار کر لیا اور یہی دولت اسے بھرتی کے پیمانوں سے بھر کر دے دی۔ علمنا انہ صید لکفرٍ وفی رجلیہ نقد کالعقال ۵۱۶… ہمیں علم ہے کہ وہ کفر کا شکار بن گیا اور نقدی اس کے پاؤں کی رسی بن گئی۔ ولما صید من کفرٍ حیالاً اتیٰ تخلیصلہ عقد الشکال ۵۱۷… اور جب وہ کفر کے حیلوں سے شکار ہوگیا تو اس کی آزادی رسی کی گانٹھ بن گئی۔ بقٰی فی قفصہم ابداً اسیراً وظن القفص قصراً مّن لاٰل ۵۱۸… وہ ہمیشہ کے لئے ان کے پنجرے میں قید رہا اور پنجرے کو موتیوں کا محل سمجھ لیا۔ ولما جاء ہ ملک لموت تمنٰی موتہ فی ذا الظلال ۵۱۹… اور جب موت کا فرشتہ اس کے پاس آگیا تو اس نے اسی سایہ کے اندر اپنے مرنے کی تمنا کی۔ فعزریل لہ قد قال جھراً سریعاً مت ورح بین الصوال ۵۲۰… اس پر عزرائیل نے زور سے اسے کہا کہ جلد تر مر جا اور جلنے والوں میں جلا جا۔ فی الغلام واتباعہ اللئام غلام احمد اور اس کے بڑے مریدوں کے بارے میں رضیتم بالغلام غلام کفر وخلتم انہ مولی الموالی ۵۲۱… تم لوگ کفر کے غلام پر راضی ہوگئے ہو اور اسے آقاؤں کا آقا خیال کرلیا ہے۔