احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۱۳۷… شیر کے سامنے غلام احمد کے دونوں غول عاجز رہے۔ جیسا کہ جوانمبردوں سے چھوٹا بچہ عاجز رہتا ہے۔ تسوّیٰ غول فلومع غلامٍ وہذا قادیان مع مغال ۱۳۸… جنگل کا غول غلام احمد کے برابر ہے اور یہی قادیان غول گاہ کے برابر رہا۔ فی ختم النبوۃ واجرائہا ختم نبوت اور اجرائے نبوت کے بارے میں وان المصطفیٰ شمس لنبأ اخافت کل نبأت جوال ۱۳۹… بلاشبہ حضرت مصطفی نبوت کا سورج ہے جس نے تمام چمکدار نبوتوں کو چھپا دیا۔ واما غیرہ من انبیاء کانجام ضویات اللیالی ۱۴۰… اور اس کے بغیر دیگر انبیاء کرام راتوں کے چمکدار ستاروں کی مانند ہیں۔ فلمّا شمس نباٰت تجلت خفت انجام نبأ بالکمال ۱۴۱… جب نبوتوں کا سورج چمکا تو نبوت کے ستارے مکمل طور پر چھپ گئے۔ ولما نبأ نبأت تجلّٰی خفت نبأتہم تحت الخمال ۱۴۲… اور جب نبوتوں کی نبوت چمک اٹھی تو ان کی نبوتیں گمنامی کے تحت چھپ گئیں۔ فنباء خفوا منہ جمیعاً فما من بعدہ احد بجال ۱۴۳… آپa کے آنے سے تمام انبیاء چھپ گئے۔ پس آپa کے بعد کوئی بھی نبوت میں چمکدار نہ رہا۔ واما بعدہ عیسیٰ فمرء فیأتی بعدہ مثل الرجال ۱۴۴… لیکن آپ کے بعد عیسیٰ علیہ السلام صرف ایک مرد ہے۔ پس وہ آپ کے بعد مردوں کی مانند آئے گا۔ ولا یأتی نبیاً او رسولاً الٰ ارض لنا بعد النزال ۱۴۵… وہ نزول کے بعد ہماری زمین کی طرف، نبی یا رسول بن کر نہیں آئے گا۔ ویأتی تابعاً قراٰن حق ولا تورۃ موسیٰ لا انال ۱۴۶… وہ سچے قرآن کا تابعدار بن کر آئے گا اور تورات واناجیل کا متبع نہیں ہوگا۔ نبی المصطفٰے ختام نبأ کما القراٰن ختام الملال ۱۴۷… نبی مصطفی نبوت کے خاتم ہیں۔ جیسا کہ قرآن مجید ادیان کا خاتم ہے۔