احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
ہم نے احادیث رسول کو ایک قلعہ کی مانند جان لیا ہے اور میرا دین ان کی وجہ سے قلعہ بند بن گیا ہے۔ ومن قالہا بیت العناکیب انہ جہول ودجال کذوب وکافر جس شخص نے ان کو مکڑی کا گھر کہا، وہ یقینا جاہل، دجال، کاذب اور کافر ہے۔ قلت جواباً لاشعارہ احادیث واٰیات لدینا کابوین لدین ذی کمال ہمارے نزدیک احادیث وآیات کامل دین کے ماں باپ کی مانند ہیں۔ فاسلام لذین مثل ابنٍ حسین بالشمائل والشکال پس اسلام ان دونوں کے لئے شکل وسیرت کے خوبصورت بیٹے کی مانند ہے۔ فمن منکم تنہیٰ عن حدیثٍ حرامی وشیطان الظلال پس تم میں سے جو شخص حدیث سے ہٹ گیا وہ حرامی اور ظلی شیطان ہے۔ ودینی دونہا من غیر شکٍ یتیم الام دیناً فی الاصال بلاشبہ اور دراصل میرا دین حدیث کے بغیر دینی طور پر ماں کا یتیم ہے۔ علیکم ان تعودوا فی حدیث وقولوہ بقالٍ ثم حال تم پر لازم ہے کہ حدیث کی طرف لوٹ آؤ اور حال وقال سے اس کے قائل بن جاؤ۔ والا انتم اشرار قومٍ ہو یتم من سلامٍ فی ویال ورنہ تم ایک شریر قوم ہو اور سلامتی کو چھوڑ کر ہلاکت میں گر چکے ہو۔ احادیث واٰیات لدین کعینیہ بلا قیلٍ وقال بلا قیل وقال احادیث وآیات دین کے لئے اس کی دو آنکھوں کی مانند ہیں۔ فیسریٰ عینہ فیہ حدیث ویمنیٰ عینہ آیٌ عوال حدیث شریف دین اسلام کی بایاں آنکھ ہے اور بالاتر آیات اس کی دایاں آنکھ ہیں۔ فاسلام بلا خبر حدیث کعوران النساء والرجال اسی بناء پر دین اسلام احادیث کے بغیر کافی عورتوں اور کانے مردوں کی مانند ہے۔ وان انتم مضیتم عن حدیث جعلتم دینکم عور المقال اور اگر تم لوگ حدیث کو چھوڑ کر چل دئیے ہو تو تم نے اپنے دین کو کانا بنالیا ہے۔ بآیات احادیث رضینا الیٰ یوم القیامۃ بالبوال