احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
علی حائری قال حقاً رسول اﷲ ختام الرسال علی حائری نے درست کہا ہے کہ رسول اﷲa خاتم الرسالت ہیں۔ وایضاً قال ذاختام نبأٍ اصیل ذی شراع ذی ظلال اور اس نے یہ بھی کہا ہے کہ آپa اصلی شرعی اور ظلی نبوت کے خاتم ہیں۔ وروح اﷲ عیسانا نبی وحی فی سمٰوٰت عوال اور ہمارا عیسیٰ روح اﷲ نبی ہے اور اونچے آسمانوں میں زندہ موجود ہے۔ ویأتی من سمائٍ ذی علائٍ علیٰ ارض بشان ذی جلال اور وہ اونچے آسمان سے زمین پر بڑی شان سے آئے گا۔ فہذا لمرأسنی لدینا بہاتین فقط فی کل حال پس بہرحال یہی آدمی ہمارے نزدیک صرف ان دو مسائل (ختم نبوت اور حیات مسیح) میں سنی ہے۔ وان ہذا مضٰی سباب صحبٍ مضیٰ مرأ مسیٔ ذوضلال اور اگر یہ شخص صحابہ کو سب کرتے ہوئے مرا ہے تو ایک بدکار اور گمراہ آدمی مرا ہے۔ لہ منا ومن باریہ لعن الیٰ یوم القیامۃ بالتوال اس کے لئے ہماری طرف سے اور اس کے خالق کی طرف سے قیامت تک لگاتار لعنت ہے۔ الجواب ثالثاً: یہ کہ مرزائی دس لعنتوں کے جواب میں مرزاقادیانی کو مندرجہ ذیل اعدادی ضربات کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاکہ اس کی حقیقت کھل کر سامنے آجائے اور وہ اہل دنیا کے لئے نشان عبرت ونفرت بن جائے۔ اعدادی ضربات بر مرزا ومرزائیات ۱… (میرزاغلام احمد قادیانی)/۱۵۵۸= ’’مخنث لعین ابداً‘‘ /۱۵۵۸،وہ ہمیشہ کا ملعون ہے۔ ہیجڑا ہے۔ کیونکہ کفار برطانیہ کے نیچے مخنث بن کر رہا۔ (میرزاغلام احمد قادیانی)/۱۵۵۸= ’’شیطان باباء ہ ظاہراً وباطناً‘‘ /۱۵۵۸، وہ اپنے آباء واجداد سے ظاہر وباطن کا شیطان ہے۔