احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
نبی یختم النباء جمعاً کما القراٰن ختام الملا۱؎ل ۳۱… آپ نبی بن کر سب انبیاء کو ختم کرتے ہیں۔ جیسا کہ قرآن سب ادیان کا خاتم ہے۔ ومحمود الالہ رسول رب الیٰ اہل الاسافل والاعال ۳۲… خداتعالیٰ کا محمودa نیچ واونچ کے رہنے والوں کی طرف رسول خدا بن کر آیا ہے۔ ومن فی ارضنا او فوق ارضٍ من انسان وحیوان الجبال ۳۳… اور ان انسانوں اور پہاڑی حیوانوں کی طرف سے جو زمین میں یا زمین کے اوپر رہتے ہیں۔ ومن ہم تحت عرش فی سماء کعزریل وجبریل مکال ۳۴… اور عزرائیل وجبریل اور میکائیل کی مانند جو فرشتگان عرش کے نیچے آسمان میں رہتے ہیں۔ علیٰ محمودنا منا صلوٰہ سلام باللسان والبوا۲؎ل ۳۵… ہماری طرف سے حضرت محمودa پر زبان اور دل سے صلوٰۃ وسلام ہوتے رہیں۔ لہ من ربنا ایضاً صلوٰۃ سلام دائمان بالتوال ۳۶… ہمارے رب کی طرف سے بھی آپ کے لئے لگاتار اور ہمیشہ کے لئے صلوٰۃ وسلام ہیں۔ وایضاً من ملاک ثم ناس صلوٰۃ مع سلامات زلال۳؎ ۳۷… نیز آپa پر! ملائکہ اور پھر لوگوں کی طرف سے صاف ستھرے درود وسلام ہیں۔ فی الاٰل والاصحاب آل رسول اور اصحاب رسول کے بارے میں ومن رب صلوٰۃ مع سلام علیٰ اٰل واصحاب کما۴؎ل ۳۸… آپa کے باکمال آل واصحاب پر رب تعالیٰ کی طرف سے درود وسلام ہیں۔ ہما عینان للاسلام حقاً ونوران لدین ذی کمال ۳۹… سچ مچ وہ دونوں آل واصحاب دین اسلام کی دو آنکھیں ہیں اور کامل دین کی دو روشنیاں ہیں۔ وفی الاسلام اٰل ثم صحب جناحان لدین فی الاصال ۱؎ ملال دراصل ملل بضرورت شعر الف زیادہ کیاگیا ہے۔ ۲؎ بوال جمع بال بمعنی دل ہے۔ ۳؎ زلال جمع زلیل بمعنی صاف۔ ۴؎ کمال جمع کمیل بمعنی کامل۔