احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
وان الغشّ فی الاسلام اثم وہٰذا الغشّ من خبث الخصال ۳۲۲… بلاشبہ اسلام کے اندر ملاوٹ کرنا ایک گناہ ہے اور یہی ملاوٹ ایک خبیث عادت ہے۔ وان الغشّ فی دین اثام عظیم عند عظام الرجال ۳۲۳… معظم مردوں کے نزدیک دین میں ملاوٹ کرنا ایک عظیم گناہ ہے۔ فمرزا کم فلیج النصف دیناً وانتم خلف مفلوج المغال ۳۲۴… پس تمہارا مرزا دینی طور پر آدھے حصہ کا مفلوج ہے اور تم لوگ ایک مفلوج مغل کے پیچھے چل رہے ہو۔ دعوا مفلوج دین واحذروہ وعودونا باہلیکم واٰل ۳۲۵… تم دین کے مفلوج کو چھوڑ کر اس سے بچ کر رہو اور اپنے اہل وعیال کے ساتھ ہمارے پاس آجاؤ۔ فی الغلام ونبوتہ الظلّیّۃ غلام احمد اور اس کی ظلی نبوت کے بارے میں وہٰذا ادّعیٰ ظلی نبأ وماذا ظل محمود المعال ۳۲۶… اس شخص نے ظلی نبوت کا دعویٰ کیا ہے۔ حالانکہ یہ شخص بالاتر محمودؐ کا ظل نہیں ہے۔ ولٰکن ظل شیطانٍ/۱۳۰۰ لعینٍ لذا ہٰذا بھیل من بہال ۳۲۷… لیکن یہ شخص شیطان لعین کا ظل ہے۔ اسی لئے ملعونوں میں سے ایک ملعون ہے۔ وہٰذا ظل شیطان/۱۳۰۰ عداداً کما قد قال عداد المعال ۳۲۸… یہ شخص اعداداً ظل شیطان ہے۔ جیسا کہ عظمتوں والے ایک عدد شناس نے کہا ہے۔ فشیطان تسرّٰی فیہ ظلاً فافشاہ نبیا ذا ظلال ۳۲۹… ظلی طور پر شیطان اس میں سرایت کر گیا۔ پھر اسے ظلی نبی بناکر ظاہر کر دیا۔ تسوّٰی ظل شیطانٍ غلاماً لذا ہٰذا نفیٰ ختم الرسال ۳۳۰… شیطان کا ظل غلام احمد بن گیا۔ اسی لئے اس شخص نے ختم رسالت کی نفی کر دی ہے۔ نفیٰ ایضاً ختام النبأ جزواً وہٰذا منہ تنقیص الکمال ۳۳۱… نیز جزوی طور پر ختم نبوت کی بھی نفی کردی ہے اور یہی بات اس کی طرف سے ایک کمال کی تنقیص ہے۔ وایضاً قد نفیٰ من دین حقٍ جہاد الدین فی شوق الضلال