احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
فلا اصل بلا ظلّ ولاذا بلا اصلٍ ایا اہل الدغال ۴۷۴… اے دغا بازو! اسی لئے نہ اصل بغیر ظل کے اور نہ ظل بغیر اصل کے موجود ہوتا ہے۔ اذا ختمتم نباٰت اصلٍ معاً ختمتم نبأ الظلال ۴۷۵… جب تم نے اصلی نبوتوں کو ختم کر دیا ہے تو اس کے ساتھ نبائے ظلیت تم نے ختم کر دی۔ وان اختمتم نباٰت شرعٍ ختمتم نبأ برزات ضلال ۴۷۶… اگر تم نے شرعی نبوت کو ختم کر دیا ہے تو بروزی اور ظلی نبوت کو ختم کر دیا ہے۔ لان الظل جوّال باصلٍ بلا اصلٍ کمیتٍ فی مجال ۴۷۷… کیونکہ ظل اپنے اصل کے ساتھ دوڑتا ہے اور اپنے اصل کے بغیر وہ مردہ کی مانند ہوتا ہے۔ مضٰی من بعد محمود نبأ بشرعاتٍ بروزات ظلال ۴۷۸… حضرت محمودؐ کے بعد شروعی بروزی اور ظلی نبوت گذر گئی۔ مطیّ الکفر مخلیّ بکفرٍ ومخلیّ بکفرٍ لایعالی ۴۷۹… کفر کی سواری کو کفر کا چارہ کھلایا گیا ہے اور چارہ خور وہ سواری بالاتر نہیں ہوسکتی۔ فاخلوہ بفضّاتٍ وذہبٍ وربوہ کبغلٍ بالمخال ۴۸۰… پس انہوں نے اسے چاندی اور سونے کی گھاس کھلائی اور اسے خچر کی طرح پالا پوسا۔ اتانا قائد زیّاغ دین وذافی ذیغہ بطل معال ۴۸۱… ہمارے پاس دین کا ایک کجر وقائد آگیا اور یہ شخص اپنی کجی میں ایک اونچا بہادر ہے۔ دجال الکہربا یردی طیوراً وذا اردٰی جہادًا ذاجلال ۴۸۲… کیمیائی کھاد پرندوں کو ہلاک کرتی ہے اور اس شخص نے باعظمت جہادکو ہلاک کر دیا۔ دجال الکہربا من غیر جرمٍ وہٰذا مجرم فی الدین عال ۴۸۳… کیمیائی کھاد کا کوئی جرم نہیں ہے اور یہ شخص دین کے اندر ایک اونچا مجرم ہے۔ جزی اﷲ لنا فی ذا جہادٍ بفضلٍ ثم رحمٍ والنوال ۴۸۴… خداتعالیٰ ہمیں اپنے فضل ورحم اور بخشش کے ساتھ اس جہاد میں جزائے خیر دے۔ (آمین) فی الغلام والحکیم البیروی غلام احمد اور حکیم بھیروی کے بارے میں وہٰذا مریم رعناء وحیاً ونور الدین زوج للوصال ۴۸۵… یہ شخص اپنی وحی کے اندر خوبصورت مریم ہے اور نورالدین وصال وجماع کا شوہر ہے