احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۳۴۵… اور نیز ہم اس کے پاس ایک تو برا لائے ہیں جس کو ہم اس کے گھاس چرنے والے منہ پر لگائیں گے۔ لعلّ اﷲ ینہاہ بذین عن الافساد فی ختم الرسال ۳۴۶… شاید اﷲتعالیٰ ان دونوں ذریعوں سے، اس کو ختم رسالت کے بگاڑنے سے روک لے گا۔ بانف المغل انا قد زممنا زمامین کازمام الجمال ۳۴۷… ہم نے مغل کی ناک میں اونٹ کی مہاروں کی طرح دو مہاریں لگادی ہیں۔ علمنا ان ذین منہا عن التخریب فی دین الکمال ۳۴۸… ہمیں علم ہے کہ یہ دونوں مہاریں اس کو تخریب دین سے روک لیں گی۔ علیہ لعنۃ من دین حقٍ الیٰ یوم القیامۃ فی مغال ۳۴۹… دین حق کی طرف سے غول گاہ (قادیان) کے اندر اس پر روز قیامت تک لعنت رہے گی۔ فی الغلام وجہاد الاسلام غلام احمد اور جہاد اسلام کے بارے میں جہاد الدین مقتول بہندٍ واہل الہند قتال القتال ۳۵۰… دینی جہاد ہندوستان کے اندر مقتول ہوگیا اور اہل ہند جہاد وقتال کے قاتل ہیں۔ واعنی قداتیٰ ہذا قتیلاً بقلمٍ ذی ضلال من مغال ۳۵۱… میری مراد یہ ہے کہ مغلوں کے ایک گمراہ قلم سے یہی جہاد مقتول ہوگیا۔ غلام الہند غول من مغال فاردٰی ذا جہادًا باغتیال ۳۵۲… ہندی غلام مغلوں میں سے ایک غول ہے۔ جس نے دھوکے سے اسی جہاد کو قتل کر دیا۔ مضیٰ ہذا جہاد بعد قتلٍ الیٰ ربٍ مغیث کلّ حال ۳۵۳… یہی جہاد اپنے قتل کے بعد ہمیشہ کے فریادرس خداتعالیٰ کے پاس چلا گیا۔ فلمّا انتہٰی فی عرش رب بکیٰ فیہ باصوات عوال ۳۵۴… جب وہ خداتعالیٰ کے عرش میں پہنچا تو وہ اس میں اونچی آوازوں کے ساتھ رو دیا۔ بکیٰ فیہ لدیٰ رب رحیم وادوام علیہ فی السیال ۳۵۵… وہ رب رحیم کے آگے آسمان کے اندر رویا اور خون اس پر بہہ رہا تھا۔ فقال الرب من انتم بعرشٍ وما عرش لدون اﷲ خال ۳۵۶… اس پر خداتعالیٰ نے کہا کہ عرش کے اندر تم کون لوگ ہو، حالانکہ عرش خدا غیر خدا کے