احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
گا اور جسے (قرآن وحدیث میں) ذکر کیا جاتا ہے۔ نَعَمْ جِدٌّ مِّنْہٗ اَنَّھُمْ یَخْبِرُوْنَہٗ بِاِیْرَادِ لَفْظِ الْاَحْمَدِیْ فَیَاشُرٗ ۱۴۵… ہاں! اس (اﷲ) کی طرف سے اس بات کا بھی اہتمام ہوگا کہ انہیں (اپنے ساتھ) ’’احمدی لفظ‘‘ لانے کی سزا دی جائے گی۔ پھر (سب پر) آشکارا ہو جائے گا (کہ یہ جھوٹے لوگ ہیں) لِتَرْکِھِمْ مُخْتَارَ صِدْقٍ ذِی الْعُلَائِ وَسَمَّاکُمْ عَمَّا ذَکَرْتُ یُذْکَرٗ ۱۴۶… جنہوں نے اﷲ عالیشان کے سچے برگزیدہ پیغمبر کو چھوڑ دیا اور تمہارا وہی نام رکھا اور یاد کرتا رہا جو میں نے بتلایا۔ نَعْمَ جِدٌّ مِّنْہُ اَنَّھُمْ یَجْتَنِبُوْنَہٗ اِذَا مَادَنَا یَوْمٍ عَسِیْبِ مَشُنَزْرٗ ۱۴۷… ہاں، ہاں! اس (اﷲ) کی طرف سے اس حقیقت کا بھی اہتمام ہے کہ وہ اس سے امید وبیم کی حالت میں ہوں گے۔ اس وقت جب سخت دن قریب ہوگا جس کی سختی بہت زیادہ ہوگی۔ وَیَاتُوْہُ مَنْ یَّاْتِیْہِ عُرًّا مْشُتَمِرًا وَمُسْنَجِدًا فِیْمَا وَھَاہٗ مُحَّذَّرٗ ۱۴۸… اور آئیں گے اس کے پاس تو یاد رکھیں! جو اس کے پاس آئے گا وہ غمگین تیز رفتار اور اپنی گھبراہٹ میں مدد مانگتا ہوا آئے گا۔ جس سے بچنا چاہئے۔ یُشَمْجِرُ کَالرَّسِیْمَانِ ضَلَّ سَبِیْلَہٗ اِلَیْہِ وَیُھْدِیْہٗ فَیُنْبِئُی وَیُخْبَرٗ ۱۴۹… اور خوفزدہ ہوکر دوڑے گا۔ جیسے بھٹکا ہوا اونٹ راستہ بھول جاتا ہے پھر اسے راہ سجھاتا ہے اور وہ صحیح راستے کی خبر پاکر اس طرف چل پڑتا ہے۔ نَعَمْ جَدٌّ مِّنْہُ اَنَّھُمْ یَجْتَنِبُوْنَہٗ فَیَاتُوْنَہٗ وَالشَّیْئُ بِالشَّیْئِ یُذْکَرٗ ۱۵۰… جی ہاں! یہ بھی اس کی طرف سے بتلایا ہوا سچ اور حقیقت ہے کہ وہ اس سے دور ہوتے ہیں۔ سو اب اس کے پاس آئیں گے۔ اور ضابطہ ہے کہ ایک چیز کو دیکھنے سے کبھی کبھی (اس سے متعلق) دوسری چیز وہ آتی ہے۔ فَمَنْ لَّمْ یَودِ الْمَالَ وَھُوَ یُحَتَمٗ عَلَیْہِ فَذَا یُقْلِیْ وَیَشْنَا وَیَھْجُرٗ ۱۵۱… جو شخص مال کا حق ادا نہیں کرتا حالانکہ اس پر (ادائیگی) فرض اور ضروری ہے تو وہ نفرت کرتا ہے اور دشمنی رکھتا ہے اور قطع رحمی کرتا ہے۔ وَلَوْلَمْ اَخَفْ رَبِّیْ تَعَالٰی وَشَئَوْنَہٗ وَاَکْرَمَ مَنْ یَھْدِی الْوَرٰی وَیُذْکَرٗ ۱۵۲… اور اگر مجھے اپنے رب کا ڈر نہ ہوتا جس کے امور اور احوال عالیشان ہیں اس طرح کہ جو مخلوق کی رہبری اور انہیں وعظ ونصیحت کرتا رہتا ہے۔ اسے عزت سے نوازتا ہے۔