احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۶۵… یا بطور گاڑی کے اسلام کے دو پہیے ہیں، دو پہیوں کے بغیر یہی گاڑی بیکاری کا آلہ ہے۔ فی الغلام الہندی والمبحث المدّی ہندی غلام احمد اور موضع مد کی بحث گاہ کے بارے میں سمعنا المدمدت للجدال علیٰ رفعات عیسیٰ بالجلال ۶۶… ہم نے قصبہ مد کے بارے میں سنا کہ وہ عیسیٰ کے شاندار رفع پر مناظرہ کرنے کے لئے مقرر کیاگیا۔ اتیٰ فیہا ثناء اﷲ منا وضلیلان جاء من بطال ۶۷… اس میں ہماری طرف سے مولوی ثناء اﷲ آیا اور باطل کی طرف سے دو گمراہ آدمی آگئے۔ فریق قد رأی قالیہ فیہا بنظرات وابصار قوال ۶۸… اس میں ایک فریق نے اپنے دشمنوں کو دشمن نظروں اور آنکھوں سے دیکھا۔ اتیٰ فیہا فریقان بکتب وقرطاس واقلام طوال ۶۹… اس میں دونوں فریق اپنی کتابیں کاغذات اور لمبی قلمیں لے کر کے آگئے۔ تمنّٰی کل نفس فوز نفسٍ ببرہانات عقل اونقال ۷۰… ہر شخص نے عقلی یا نقلی دلائل کے ساتھ اپنی کامیابی کی تمنا کر لی۔ تمنا ان یکون ظفیر ثانٍ وثانٍ عندہ غاوٍ وقال ۷۱… ہر ایک نے تمنا کی کہ وہ دوسرے سے کامیاب ہو جائے اور دوسرا اس کے نزدیک گمراہ اور بدخواہ رہا۔ اتوافی ساحۃٍ منہا ببعد علیہا ظل شجرات ظلال ۷۲… وہ سب آدمی مد سے دور ایک میدان میں آگئے۔ جس پر سایہ دار درختوں کا سایہ تھا۔ اتیٰ فی ساحۃ خلق کثیر لسمع البحث من صحب المقال ۷۳… میدان کے اندر بہت سے لوگ گفتگو کرنے والوں سے بحث سننے کے لئے آگئے۔ جریٰ بحث الی الیومین فیہا بسئلات واجوبۃ سوال ۷۴… تسلی بخش سوالات وجوابات کے ساتھ اس میں دو دنوں تک بحث جاری رہی۔ ثناء اﷲ اہویٰ جادلیہ ببرہات علم او عقالٍ ۷۵… ثناء اﷲ نے اپنے دونوں جھگڑالوؤں کو علمی یا عقلی دلائل سے گرادیا۔ تجلّٰی فتح حق من ثناء وہزم قد ہویٰ فوق البطال