احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
فی خلوص الاسلام وغشاشۃ دین الغلام اسلام کے خالص ہونے اور دین غلام کے کھوٹا پن کے بارے میں ودینی خالص اصلاً وفرعاً ودین الغیر مغشوشٌ الاصال ۲۸۸… میرا دین اصول وفروع میں خالص ہے اور دین اغیار کے اصول کھوٹے اور ملاوٹ دار ہیں۔ غلام الہند مہدی ومسیح وہٰذا غش سہلٍ بالمحال ۲۸۹… ہندی غلام مہدی اور مسیح ہے اور یہ آسان کو مشکل میں ملانا ہے۔ اباہ قد نفٰی ہذا مسیحاً ومہدی من آبائٍ کاٰل ۲۹۰… اس نے مسیح بن کر اپنے باپ کی نفی کر دی ہے اور مہدی آباء واجداد سے اولاد کی مانند ہوا ہے۔ وللمہدیّ ام بعد ابوٍ کما للناس خلقًا او کمائی ۲۹۱… مہدی کے لئے باپ کے بعد ماں ہے۔ جیسا کہ پیدائش میں لوگوں کے لئے اور میرے لئے ہے۔ وعیسیٰ قد اتیٰ فینا بامّ بلا ابوٍ بلا طور النسال ۲۹۲… اور عیسیٰ طریق نسل کے خلاف بن باپ صرف ماں کے ساتھ ہمارے اندر آیا۔ وہٰذا غشّ ذین فی غلام بجہلٍ او حماق او غفال ۲۹۳… اور اس شخص نے ان دونوں کو جہالت، حماقت اور غفلت کی وجہ سے غلام احمد میں ملادیا۔ غلام الہند غشاش صریحاً بمہدیّ وعیسانا المعال ۲۹۴… ہندی غلام صراحۃً مہدی اور اونچے عیسیٰ میں ملاوٹ کرنے والا ہے۔ وایقنّا ہما مرأین حقاً بلاریب وتشکیک ببال ۲۹۵… ہم نے ان دونوں کو سچ مچ اور قلبی شک وشبہ کے بغیر دو آدمی یقین کر لئے ہیں۔ فمہدیّ امیرٌ لی بحقٍ وعیسیٰ خلف مہدی کتال ۲۹۶… پس سچ مچ مہدی میرا امیر ہے اور عیسیٰ مہدی کے پیچھے ایک پیروکار کی مانند ہے۔ متیٰ ینزل یطع مہدی دین ببالٍ ثم قالٍ کل حال ۲۹۷… جب وہ نازل ہوگا تو ہر حالت میں دین کے مہدی کی اپنے قول وقلب سے اطاعت کرے گا۔ یصلی خلف مہدی یقیناً ویقفوا اثرہ مثل التوال ۲۹۸… وہ یقینا مہدی کے پیچھے نماز پڑھے گا اور تابعین کی طرح اس کے نقش قدم پر چلے گا۔ ہما مراٰن فینا فی حدیثٍ رویناہ باسنادٍ ثقال