احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۲۵۴… یہ شخص دین کی تخریب میں ایک کیڑے کی مانند ہے اور میری مراد یہ ہے کہ وہ گمراہی کے کیڑوں میں سے ایک ہے۔ مضل ثم ضلال یقیناً ودجال باقوال دغال ۲۵۵… یہ شخص یقینا گمراہ کن اور پھر خود اپنے قریبی اقوال میں گمراہ اور دجال ہے۔ وعندی ذا کخفّاش عمیٍ یریٰ ختم النباء بالحوال ۲۵۶… میرے نزدیک یہ شخص نابینا خفاش ہے جو ختم نبوت کو بھینگا پن سے دیکھتا ہے۔ وفی اجراء نبأ ذاغویٌ یغوّی الناس عن ختم الرسال ۲۵۷… اور یہ شخص اجرائے نبوت کے اندر گمراہ ہے جو لوگوں کو ختم رسالت سے گمراہ کرتا ہے۔ یریٰ اجراء نباٰت جویزًا بنظرات وابصار حوال ۲۵۸… وہ اجرائے نبوت کو بھینگی نگاہوں اور آنکھوں سے جائز دیکھتا ہے۔ ولٰکن لایریٰ ختام نبأ بختمات النباء ذا کمال ۲۵۹… لیکن وہ خاتم النّبیین کو ختم نبوت میں کامل نہیں دیکھتا۔ یراہ ناقصاً فی ختم نبأ بنقص العقل او فسق الخیال ۲۶۰… وہ اپنے نقص عقل یا فسق خیال کی وجہ سے خاتم النّبیین کو ختم نبوت میں ناقص دیکھتا ہے۔ یراعات رأت انوار شمسٍ لانوارٍ ختوماً بالکمال ۲۶۱… جگنوؤں نے آفتاب کے انوار کو مکمل طور پر سب انوار کا خاتم دیکھ لیا ہے۔ ولٰکن عند ہٰذا شمس نبأ بختم النبأ قصار واٰل ۲۶۲… لیکن اس شخص کے نزدیک نبوت کا سورج ختم نبوت کے اندر قاصر اور عاجز ہے۔ غلام احمد خفاش دین ووطواط المغال بالمغال ۲۶۳… غلام احمد دین کا خفاش ہے اور غول گاہ کے اندر مغلوں کا چمگادڑ ہے۔ کخفاش یریٰ من عین عمٰی نہار النبأ ظلمات اللیال ۲۶۴… یہ شخص خفاش کی مانند اپنی اندھی آنکھ سے نبوت کے دن کو راتوں کی تاریکی دیکھتا ہے۔ فی ابوۃ النبی روحاً وامومۃ نبوتہ دیناً نبی کے روحانی باپ ہونے اور اس کی نبوت کے دینی ماں ہونے کے بارے میں ابونا احمد فی الدین حقّاً وارسالتہ ام تعالی ۲۶۵… سچ مچ ہمارا دینی باپ حضرت احمد ہے اور اس کی رسالت ہماری بالاتر ماں ہے۔