احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
نمبرشمار عنوانات تعداد اشعار ۱ حمد خدا اور ثنائے مصطفیٰ کے بارے میں ۳۷ ۲ آلؓ واصحابؓ کے بارے میں ۲۷ ۳ مناظرۂ مدّ کے بارے میں ۷۲ ۴ ختم نبوت واجرائے نبوت کے بارے میں ۹۰ ۵ غلام احمد اور جگنو کے بارے میں ۳۶ ۶ دینی باپ اور دینی ماں کے بارے میں ۲۳ ۷ خالص دین اور مغشوش دین کے بارے میں ۳۹ ۸ ظلی نبوت اور اصلی نبوت کے بارے میں ۲۴ ۹ جہاد اسلام کے بارے میں ۳۵ ۱۰ اعداد حروف کے بارے میں ۱۰۰ ۱۱ حکیم بھیروی کے بارے میں ۱۴ ۱۲ یورپ کے بارے میں ۲۱ ۱۳ اہل مرزا کے بارے میں ۳۰ ۱۴ شیخ گولڑوی کے بارے میں ۶۲ ۱۵ گرگٹ اور مرزا کے بارے میں ۱۹ ۱۶ علی حائری کے بارے میں ۷ ۱۷ موت مرزا کے بارے میں ۲۱ مرزائی شتمیّات اور محمدی جوابات مرزاقادیانی نے زیر جواب کتاب کے اندر بالخصوص اپنے عربی قصیدہ میں بزرگان دین، علمائے کرام اور سادات عظام کو بری طرح سب وشتم کیا ہے اور اپنی بازاری گالیوں کا نشانہ بنایا ہے۔ میں یہاں پر بطور نمونہ کے چند مرزائی مغلّظات بمعہ محمدی جوابات کے درج کرتا ہوں۔ قارئین کرام ان کو پڑھ کر لطف اٹھائیں اور داد انصاف دیں۔ پہلی گالی: یہ ہے کہ مرزاقادیانی نے مولوی ثناء اﷲ صاحب کو گانڈو قرار دیتے ہوئے بطور ذیل لکھا ہے: