احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۵۲۹… بمدً فلم ننکث ولم نتغیر عیب اقواء ہے۔ ۵۳۰… نری برکات نزلوہا من السما لنا کاللواقح والکلام ینضر اس کا ترجمہ مرزاقادیانی نے یوں کیا ہے: ’’ہم ایک ایسی برکات دیکھ رہے ہیں جو آسمان سے ہمارے لئے اتری ہیں۔ ان اونٹنیوں کی طرح جو حمل دار ہوتی ہیں اور کلام تازہ کی گئی۔‘‘ اس میں متعدد غلطیاں ہیں: ۱… مصرعہ ثانیہ کا وزن فاسد ہے۔ ۲… تنزیل بمعنے اترنا نہیں آتا بلکہ بمعنے اتارنا آتا ہے۔ ۳… نزلوا کی ضمیر جمع کا مرجع کون ہے؟ ۴… نزل لنا محاورہ نہیں۔ نزل علینا آتا ہے۔ ۵… کلام مذکر ہے۔ صحیح ترجمہ کلام تازہ کیاگیا ہوگا۔ مرزائیو! یہ ہے آپ کے مرزاقادیانی کی اردو میں اعجاز نمائی۔ ۵۳۱… واﷲ ان قصیدتی من مویدی وزن فاسد ہے۔ ۵۳۲… فایدو کمل کلما قلت وانصر وانصرٖہ چاہئے عیب اقواء ہے۔ قطعہ تاریخ بطرز تقریظ از: فکر لطیف ناظم خوش بیان سید محمد عبدالرحمن المتخلص شوؔر عظیم آبادی مقیم مونگیر علامۂ مولوی غنیمت کو آل علی بوتراب است عالم فاضل حکیم دانا درفن ادب کہ آفتاب ست غواص بحار نظم پروین کزدرّ عروض فیضاب ست سحبان ولبید اوستادش از انس نواس بہرہ یاب ست نقاد کلام پاستانی تنقید کہ می کند صواب ست استاد بلاغت و معانی درفہم کلام انتخاب ست