احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
سے روشنی حاصل کی جاتی ہے۔ عَنِ الْاَحْرُفُ اللَّاتِیْ حَوَاھَا تَلَا لُؤ نُجُوْمٌ اَضَائَ تْ لَاتَغُوْرُ وَتَزْھَرٗ ۱۱۹… اس کے اطراف میں چمکتے ہوئے اور روشن ستارے (یعنی صحابہؓ) ہیں جو ان اطراف میں جمع اور سمٹے رہتے ہیں جو اطراف میں روشنی پھیلاتے ہیں۔ وہ ستارے چھپتے اور غروب نہیں ہوتے۔ بلکہ جگمگاتے رہتے ہیں۔ تُضِئْی طَرِیْقًا مُسْتَقِیْمًا مَسْلَکًا اِلَی اَنَّ دَعْوَاہُ ھَبَأٌ تَخْتَعِرٗ ۱۲۰… وہ ستارے سیدھی راہ کو جو چلنے کے لائق ہے (اس وقت تک) روشن رکھیں گے یہاں تک کہ اس (دجال قادیان) کا دعویٰ اڑتی ہوئی غبار بن جائے۔ وَمَا یَدَّعِیْ مِنْ کَوْنِ عِیْسٰی مَیَّتًا بِتَجْدِیْدِہٖ ھٰذَا انْتِحَالٌ مَفَرَّرٌ ۱۲۱… اور اس (مرزاقادیانی) نے جو دعویٰ کیا کہ (حضرت) عیسیٰ علیہ السلام فوت ہوگئے اور میں مجدد اسلام ہوکر آیا ہوں یہ جھوٹ اور جھوٹے مذہب کی طرف جانا ہے ترک کر دینے کے قابل لائق ہے۔ فَاِنِ الْاَمِیْرَ السَّیِّدَ الْہِنْدِیَّ نَبِیٌّ لَّھُمْ بِنَائً رَفِیْعًا قَوْلَہُ ذَاکَ اَشْھَرٗ ۱۲۲… اس لئے کہ ہندوستانی امیر اور سردار نے ان کے لئے اونچی عمارت بنائی یہ اس کا مشہور قول ہے۔ وَمَا مَاتَ اِلَّا مِنْ سِنِیْنَ قَلَائِلُ وَعَاشَ طَوِیْلًا اَمْرُہٗ لَا یُتَسَتَّرٗ ۱۲۳… اور تھوڑے سال ہوئے ہیں کہ وہ (عیسیٰ علیہ السلام) فوت ہوگیا ہے اور یہ (مرزادجال) طویل زمانہ زندہ رہے گا۔ اس کا حال کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہوگا۔ عَلٰی اَنْہُ لَمَّا تَلَالَائَ لِلْوَرٰی بِآیَاتِ صِدْقٍ اَنَّ عِیْسَاہٗ یَقْبُرٗ ۱۲۴… علاوہ ازیں یہ دعویٰ کیا کہ جب لوگوں کے لئے سچائی کے نشانات کے ساتھ میں روشن ہوگیا ہوں (تو تم کس کا انتظار کر رہے ہو) حالانکہ عیسیٰ علیہ السلام تو مدفون ہوچکا ہے۔ فَمَا النَّفْعُ فِیْ اِثْبَاتِ قَبْرٍ ثَوٰی بِہٖ وَلِتَصْوِیْرِہِ الظِّلِّی للِنَّاسِ فَانْظُرُوْ ۱۲۵… لوگوں کے لئے ایسی قبر ثابت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں جس میں حضرت عیسیٰ کے مدفون ہونے کا دعویٰ کیا جائے اور نہ ہی اس کی عکسی تصویر کا (کوئی فائدہ ہے) کچھ تو سوچو۔ بِاَخْبَارِ مَنْ یُزْرٰی عَلَیْہِ بِلَا مُرَائٍ اَحَادِیْثَ جَآئَ تْ مِنْ خِرَاقَۃٍ تُوْثَرٗ ۱۲۶… اور اس (ہستی) کے متعلق اخبار (باتیں) دیکھو جس کی بلاشبہ مخالفت کی جارہی ہے اور وہ منقول احادیث دیکھیں جن میں ان کے انوکھے کارنامے بیان کئے گئے ہیں۔ نَعَمْ قَوْلُہُ مِنْ بَعْدِ ذَالِکَ اِنَّنِیْ مَسِیْحٌ جَدِیْدٌ بَعْدَ مَا صَارَ یُقَبَّرٗ