احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
نکھرے ہوئے ہوتے ہیں۔ تَکُوْنُ بَرَاھِیْنًا لِمَنْ قَدْ اَتَی بِھَا فَمَنْ لَّمْ یُسْلِمْھَا یُعَابُ وَیُوْتَرٗ ۷۶… یہ تین چیزیں اس شخص کے لئے دلائل ہوں گی جو انہیں لے کر آیا ہے اور مخلوق میں سے جو کوئی ان کو نہیں مانے گا وہ معیوب سمجھا جائے گا اور وہ اکیلا ہوجائے گا۔ فَمِنْھُنَّ اِحْسَاسٌ سَلِیْمٌ وَبَعْدَذَا یَعُدُّوْنَ اَخْبَارًا بِصِدْقٍ یُخَبَّرٗ ۷۷… ان میں سے ایک احساس سلیم ہے اور اس کے بعد (دوسرے نمبر پر) خبر صادق کوشمار کیا جاتا ہے۔ وہ خبر صادق جس کے ذریعے مخلوق کو خبردار کیا جاتا ہے۔ وَثَالِثُھَا عَقْلٌ وَ ثُمَّ جَمِیْعُھَا وَلَیْسَ سِوَاھَا وَجْہٌ یُجَشَّرٗ ۷۸… تیسری چیز عقل ہے۔ ان تین چیزوں کے علاوہ کوئی اور چیز نہیں جسے شمار کیا جائے اور جس کے لئے سفر کیا جائے۔ فَقَوْلُ اِلٰہِ الْخَلْقِ ثُمَّ نَبِیِّہٖ یَعُمُّھُمَا الْاَخْبَارُ بِالصِّدْقِ فَاشْکُرُوْا ۷۹… پس مخلوق کے معبود کا فرمان اور اس کے (پیارے) نبی کا فرمان (یعنی قرآن وحدیث) دونوں کی خبریں بھرپور سچائی پر مشتمل ہیں سو تم شکر بجا لاؤ۔ وَکَذَلِکَ اَخْبَارُ الْاُنَاسِ کَثِیْرُھُمْ اِذَا اَخْبَرُوْنَا بِالتَّوَاتُرِ فَازْبَرُوْا ۸۰… اور اسی طرح تمام لوگوں کو وہ خبریں جو ہمیں بطریق تواتر پہنچائیں تو تم بحفاظت لکھ لو اور دفاع کر و۔ یَضِلُّ بِہٖ مَنْ کَانَ فِیْہٖ مُسَلِّکًا یَقُوْلُ اَلَا یَالَیْتَ قَوْمِیْ یَشْعُرٗ ۸۱… اس راستے میں وہ بھٹکایا جاتا ہے جو نحیف اور کمزور ہوتا ہے۔ پھر وہ کہتا ہے سنو! کاش کہ میری قوم سمجھ لے اور اسے پتہ چل جائے۔ بِأَنِّی فَصْلٌ ضَلَّ عَنْ مَسْلَکِیْ فَلَا مَسْلَکَ یَھْدِیْنِیْ الطَّرِیْقَ وَیُشْکَرٗ ۸۲… کہ میں تو بھٹک کر اپنے راستے سے علیحدہ ہوگیا۔ سو اب ایسا کوئی راستہ نہیں جو مجھے سیدھی راہ پر پہنچادے اور اس کی قدر کی جائے۔ یُقَیِّدُ طَوْرًا لَغْوُہٗ بِزِیَادَۃٍ وَاُخْرٰی بِنَقْضٍ فَھُوَ ھَمْسَیانُ یَصْفِرٗ ۸۳… اس کی حد سے زیادہ بیہودہ گفتگو نے اسے بیڑیوں میں جکڑ کر دور پھینک دیا ہے اور دوسرا اسی ادھیڑ بن میں لگا ہوا آہستہ آہستہ نکلتا جارہا ہے۔ یَفُوْرَ کَتَنُّوْرٍٍ مِرَارًا وَ رَبُّمَا یَقُوْرُ کَخَاشٍ رَبَّہٗ یَتَضَوَّرٗ