احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
۵۸… مردود (قادیانی) گفتگو میں کس قدر غلیظ تھا۔ جو میں اس کی گفتگو کو نقل کر رہا ہوں، سو اس کے متعلق ضروری اور کام کی بات کرتا ہوں۔ پس شکر بجالاؤ۔ وَلَیْسَ نَبِیٌّ خَصْمَنَا وَخَصِیْمَنَا بَلِ الْخَصْمُ ضِدٌّ لِلنَّبِیِّ مُقَرَّرٗ ۵۹… اور نبی نہ تو ہمارا فریق مخالف ہوتا ہے اور نہ ہم سے جھگڑتا ہے۔ بلکہ جھگڑا کرنا نبوت کے منافی ہے۔ یہ پختہ اصول ہے۔ بَرَاھِمَۃُ الْھِنْدِ الَّذِیْنَ نَرَاھُمٗ حِیَارٰی یَرَوْنَ مَا یَرَاہُ وَ یَاْمُرٗ ۶۰… ہندوستان کے وہ برہمن جنہیں ہم دیکھتے ہیں کہ وہ سٹ پٹا کر دیکھتے ہیں (اس چیز کو) جس کو (ان کا گرو) دیکھتا اور جس چیز کا حکم کرتا ہے۔ بِاَنَّ الْاُنَاسَ السَّاکِنِیْنَ عَلٰی الْبَرِیِّ جَمِیْعًا صَحِیْفَاتٌ عَنِ الرَّبِ تَذْکُرٗ ۶۱… اسطرح کہ روئے زمین پر رہنے والے تمام لوگ اپنے رب کا حکم ماننے کے لئے سطح مستوی کی طرح ہیں۔ فَلَیْسَ کِتَابٌ نَاطِقًا عَنْ حُقُوْقِہٖ وَکُلُّہُمْ فِی الْوَحْیِ یَسْوِی وَیُخْبَرٗ ۶۲… اﷲ کی کتاب (قرآن مجید) اس کے حقوق نہیں بتلاتی۔ (بلکہ) لوگوں میں سے ہر ایک اﷲ کی وحی میں برابر ہے اور اس میں ایک کی جانچ اور امتحان ہے۔ وَلَیْسَ نَبِیٌّ خَاتِمًا لِنَبُوَۃٍ وَلَیْسَ کِتَابٌ نَازِلٌ جَائَ یُنْذِرٗ ۶۳… اور (مرزا) نبوت کے لئے خاتم نہیں ہے اور اس پر کوئی کتاب نازل نہیں ہوئی جسے لے کر ڈرانے والا بن کر آیا ہو۔ عَجِیْبٌ عَلٰی اَہْلَ الذَّکَاوَۃِ وَالنُّہٰی اِذَا مَا دَرُوْا اَنَّ النَّبُوَّۃَ تَعْسِرٗ ۶۴… تعجب ہے اہل ذہانت واہل عقل پر جب انہیں معلوم ہے اور ان پر کھل گیا ہے کہ اب نئی نبوت دشوار ہے۔ لِخَتْمِ النُّبُوَاۃِ الْبَہِیَّۃِ عِنْدَمَا اَمَاتَ الْکَرِیْمَ حَیٌّ مَنْ جَائَ یُنْذِرٗ ۶۵… اور کمالات ختم نبوت کی خوبصورتی اور رونق کو پامال کرنا ہے اور نئے نبی کے آنے سے شریف آدمی اور حیادار کی حیا کو موت ہے۔ تُوْجِھُمْ نَحْوَ الْعَلَامَاتِ وَھِیَ لَا تُفِیْدُ اِذَا لِلْاَصْلِ کَانَ تَھَوَّرٗ ۶۶… علامات نبوت ان پر مشتبہ ہوگئیں اور وہ مشتبہ علامات حقیقی نبوت (ختم نبوت) کی عمارت کو منہدم کرنے والی ہیں۔