احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
میں غوطہ لگاتا اور اس کی حقیقت ظاہر کرتا ہوں۔ بَدْرٌ بَھِیٌّ ذِیْ سِنَائَ فَلَا تَرٰی مِثَالًا لَہٗ فِیْمَا یَرَوْنَ وَاَبْصَرُوْا ۳۲… (کہتا ہے کہ میں) بلندی والا خوبصورت چودھویں کا چاند ہوں۔ پس تو نہیں دیکھے گا اس کے مثل جو انہوں نے دیکھا اور دکھایا۔ (مرزاقادیانی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا) فَاِنِّیْ اَنَا الْمَوْعُوْدُ لِلنَّاسِ فِیْ الدُّنْیَا مَسِیْحٌ وَمَھْدِیٌّ تَعَالَوْا فَتَنْظُرُوْا ۳۳… بے شک دنیا میں لوگوں کے لئے میں ہی مسیح موعود اور مہدی موعود ہوں۔ آؤ اور دیکھو تو سہی۔ عَلٰی اَنَّہٗ یَہْدِی الْاُنَاسَ عَلَی السَّوَائِ لَقَدْ مَاتَ عِیْسٰی فَانْظُرُوْا وَتَفَکَّرُوْا ۳۴… اور وہ مسلسل اور برابر لوگوں کو اس بات کی دعوت دے رہا ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام تو فوت ہوگیا ہے۔ لہٰذا تم سوچو اور غور وفکر کرو۔ فَاَیُّ کِتَابُ اللّٰہِ یَنْطِقُ ھٰکَذَا کَذَا قَوْلُ خَیْرِ النَّاسِ یَھْدِی فَفَکِّرُوْا ۳۵… کتب سماویہ میں سے کون سی کتاب اس طرز پر ہدایت کی طرف بلاتی ہے؟ اور لوگوں میں سے سب سے بہتر ہستی (یعنی رسول اﷲa) کا قول (حدیث) بھی یہی بتلاتا ہے۔ تم سوچو تو سہی۔ وَلَسْتُ نَبِیًّا بِالْاِصَالَۃِ لِلْوَرٰی اَنَا الظِّلُّ لَاالْاَصْلُ الْاَصِیْلُ وَاشْکُرٗ ۳۶… میں لوگوں کے لئے بالاصالۃ (حقیقی) نبی نہیں ہوں۔ ہاں، ہاں بالکل حقیقی نبی نہیں۔ بلکہ ظلی نبی ہوں۔ خدا کا شکر ہے۔ فَعُوْا وَاسْمَعُوْا مِنْ کَلَامِیْ فَاِنَّنِیْ اُرِیْدُ جَوَابًا یَرْتَضِیْہِ مُبَصِّرٗ ۳۷… پس متوجہ ہوں اور میرا کلام سنو! کیونکہ میں ایسا جواب دیتا ہوں جسے ہر عقل مند (صاحب بصیرت) پسند کرتا ہے۔ لاِنَّ مَاتَ عِیْسٰی فَالرُّجُوْعُ مُحْرَمٗ اِلٰی ھٰذِہٖ الدُّنْیَا لَدَیْہٖ مَقُرَّرٗ ۳۸… اس لئے کہ عیسیٰ (علیہ السلام) تو فوت ہوگیا۔ اس کا دنیا میں واپس آنا حرام کر دیا گیا ہے۔ یہ بات اﷲ کے ہاں پختہ ہے۔ فَکَیْفَ یَقُوْلُ الْمَرْئُ اِنِّیْ خَلِیْفَۃٗ مَسِیْحٍ لَہٗ فِی الْقَادِیَانَ تَسَتَّرٗ ۳۹… یہ آدمی (مرزاکانا) کیسے دعویٰ رکھتا ہے کہ میں خلیفہ مسیح ہوں۔ جس نے اپنے آپ کو قادیان میں چھپا رکھا ہے۔ وَاِنْ کَانَ حَیًّا فَالْجَوَابُ مُیَسَّرٗ وَسَھْلٌ عَلٰی مَنْ کَانَ یَخْشٰی وَیَحْذِرٗ