احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
کَاَنِّی اذِا مَا اَذْکُرُ الْمَھْدِیَّ وَالْھُدٰی اَشْیَمْ بُرُوْقًا قَدْ تَلُوْحُ وَ تَسَتَّرٗ ۵… گویا کہ میں جب کبھی بھی ہدایت اور ہدایت یافتہ شخص کا تذکرہ کرتا ہوں تو ہدایت کی چمک اتنی بلند اور اونچی ہے جو کبھی نمودار ہوتی اور کبھی چھپ جاتی ہے۔ وَصَحْبِیْ قِیَامٌ فِیْ مَقَامِ نَصِیْحَۃٍ یَقُوْلُوْنَ لَا تَحْزَنْ فَاِنَّکَ تُوْجَرٗ ۶… اور میرے رفقاء نصیحت کے مقام میں کھڑے ہوکر (مجھے تسلی دیتے ہوئے) کہتے ہیں۔ غم مت کھا، یقیناً تجھے اجر دیا جائے گا۔ وَاِنَّ شِفَائِیْ سُنَّۃٌ نَبَوِیَّۃٌ فَھَلْ مِنْ کَرِیْمٍ یَرْتَضِیْھَا وَیُؤْثِرُ ۷… اور اس میں شک نہیں کہ میری شفاء تو سنت نبوی(a) میں ہے تو کیا کوئی ایسا شریف النفس ہے جو اسے اختیار کرے اور اس کی اتباع کرے۔ اَلَارُبَّ یَوْمٍ کَانَ یَوْمًا مُبَارَکًا وَلَا سَیِّمَا یَوْمٍ بِھِیٍّ مُدْنَرٗ ۸… سنو! بسا اوقات ایک مبارک دن ایسا بھی آجاتا ہے۔ بالخصوص وہ خوشنما اور منور دن۔ لَھُمْ فِیْہِ نُصْحٌ لِلْبَرِیَّۃِ وَالْوَرٰی بِتِذْکَارِ یَوْمٍ کُلُّنَا فِیْہٖ یُحْشَرٗ ۹… جس میں جملہ عالم اور لوگوں کے لئے اس دن کی یاد میں خیرخواہی ہے جس دن ہم سب کو جمع کیا جائے گا۔ (یعنی یوم حشر) بِتِذْکَارِ یَوْمِ لَیْسَ یَخْفِی عَلَی الْوَرٰی بِہِ اللّٰہُ یُعْطِیْ مَنْ یَّشَائُ وَیُخْسِرٗ ۱۰… اس دن کی یاد لوگوں پر مخفی نہیں کہ اس دن میں اﷲتعالیٰ جسے چاہیں نوازیں گے اور جسے چاہیں محروم فرمائیں گے۔ بِہِ اللّٰہَ یُصْمِیْ مَنْ اَتٰی مُتَکَّبِرًا بِہِ اللّٰہَ یُوْھِیْ کَیْدَ مَنْ ھُوَ یَفْخَرٗ ۱۱… اس دن اﷲتعالیٰ اس شخص پر سختی کریں گے اور اسے بہرا کر دیں گے جو متکبر ہو کر آئے گا اور اس دن جو شخص شیخی بکھیرتا ہوا آئے گا اس کی تدبیر کو لچر اور کمزور کردیں گے۔ بِہِ اللّٰہ یَقْضِیْ بَیْنَنَا کُلَّ اَمْرِنَا وَیَفْتَحُ مَھْمَا فَتْحُہٗ مُتَعَسِّرٗ ۱۲… اس دن اﷲتعالیٰ ہمارے ہر معاملہ کا فیصلہ چکا دیں گے اور جس معاملے کا کھولنا دشوار ہوگا اسے کھول دیں گے۔ وَیَوْمَ عَقَرْنَا فِیْہِ لَیْلَ نُفُوْسِنَا اِلَی کُلِّ مَا یَفْنِیْ وَمَا یَتَغَیَّرٗ ۱۳… اور جس دن ہمارے نفسوں کی شب بانجھ ہو جائے گی۔ ہر اس شے کی طرح جو فانی اور تغیر پذیر ہے۔ وَمِلْنَا اِلٰی بَاقٍ وَّخَیْرِ ذُخِیْرَۃٍ وَنَعْنِیْ رِضَائَ اللّٰہِ فِیْمَا یُدَّخَرٗ