احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۵۹۲… وہ اپنے گھر والوں میں آنسوؤں اور اونچی چیخوں کے ساتھ نور آفتاب سے رو پڑا۔ علاہ نور مہرٍ ذی علائٍ وذا من نورہ عام وّاٰل ۵۹۳… بالاتر آفتاب کا نور اس پر غالب آگیا، اور یہ شخص اس کی روشنی سے نابینا اور عاجز رہا۔ کنکسٍ او کز معٍ قداتانا بعادات واخلاقٍ رذال ۵۹۴… یہ شخص رذیل عادات واخلاق سے، ایک رذیل ودنی آدمی کی طرح ہم میں آگیا۔ وما ذانائب اﷲ الینا بل الذئب بناب ذی قتال ۵۹۵… یہ شخص ہماری طرف نائب خدا نہیں ہے۔ بلکہ قتل کرنے والی کچلی کے ساتھ ایک بھیڑیا ہے۔ کمانابٌ لذئبٍ وسط فیہ کذا قلم بکفات المغال ۵۹۶… جیسا کہ بھیڑیے کے منہ میں کچلی ہوتی ہے۔ اسی طرح پر مغلوں کی ہتھیلیوں میں قلم ہوتا ہے۔ فقلم مثل ناب فی یدیہ وختم النبأ معز فی الجدال ۵۹۷… پس لڑائی کے اندر اس کے دو ہاتھوں میں ایک قلم کچلی کی مانند اور ختم نبوت ایک بھیڑ ہے۔ علیٰ معزٍ کذئب صال ہذا فالقاہ جریحاً فی مصال ۵۹۸… اسی شخص نے بھیڑیے کی طرح بھیڑ پر حملہ کیا اور اسے زخمی کر کے حملہ گاہ کے اندر گرادیا۔ تأسفنا علیٰ معزوّقلنا لذئب لعن رب ذی جلال ۵۹۹… ہم نے بھیڑ پر افسوس کیا اورکہا کہ بھیڑیے کے لئے رب جلیل کی لعنت مقدر ہے۔ رأیناہ کذئب الدین فینا وذئب الدین ملعون باٰل ۶۰۰… ہم نے اسے دین کے اندر ایک بھیڑیا دیکھا ہے اور دین کا بھیڑیا اپنی آل کے ساتھ ملعون ہے۔ اتیٰ فی دیننا ہٰذا کذئبٍ یعادی ختم نبأ ذی معال ۶۰۱… یہ شخص ہمارے دین کے اندر ایسے بھیڑیا کی مانند آگیا جو بالاتر ختم نبوت کو بھونکتاہے۔ جہاد اﷲ من ذئبٍ قتیل وفی القراٰن ذا ضائٍ وجال ۶۰۲… خداتعالیٰ کاجہاد ایک بھیڑیے کی طرف سے مقتول ہوگیا۔ حالانکہ قران مجید میں یہی جہاد روشن اور چمکدار ہے۔ رأیناہ کذئب فی دین الاسلام کذئبٍ فی صعیزا وغزال ۶۰۳… ہم نے سے دین اسلام کے اندر ایک ایسے بھیڑیے کی طرح دیکھا جو بھیڑوں یا ہرنوں کے اندر آتا ہے۔ رأیناہ کذئب اوککلب عوی عیاً باقمار اللیال