احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۶۰۴… ہم نے اسے ایک بھیڑیے یا ایک کتے کی مانند دیکھا جو رات کے چاندوں پر بھونکنے لگا۔ عویٰ ہٰذا علیٰ مہرٍ علّیٍ کعاوٍ فوق قمراتٍ جوال ۶۰۵… یہ شخص مہر علی شاہ کو اس طرح پر بھونکا جیسے کہ روشن چاندوں پر کوئی کتا بھونکتا ہے۔ وذاشتام شیخ جولریٍّ علیٍّ ذی علائٍ ذی کمال ۶۰۶… اور یہ شخص شیخ گولڑوی کو گالیاں دیتا ہے جو بالاتر اور باکمال علی ہے۔ ایاشیخ الضلالۃ دع ضلالاً وکن من تابعی شیخ مُّعال ۶۰۷… اے شیخ ضلالت! تو گمراہی کو چھوڑ دے اور بالاتر شیخ کے تابعداروں میں سے بن جا۔ وہٰذا شیخنا شیخ علیٌّ فکن فیہ کتالٍ لاکوال ۶۰۸… ہمارا یہی شیخ شیخ علی ہے۔ پس تو اس کا تابعدار بن آقا وحاکم نہ بن۔ وانا کلناخدام شیخٍ باقوال وتصدیق البوال ۶۰۹… ہم سب لوگ اپنے قول وقلب کی تصدیق سے شیخ کے خادم ہیں۔ وہٰذا شیخنا فینا امام وانا خلف شیخ من توال ۶۱۰… ہمارے اندر ہمارا یہی شیخ ہمارا امام ہے اور ہم شیخ کے پیچھے چلنے والے ہیں۔ علیٌّ مثل قمرٍ ذی معالٍ وہٰذا دون قمرٍ کاللیال ۶۱۱… مہر علی شاہ بالاتر چاند کی مانند ہے اور یہ شخص بے چاند راتوں کی مانند ہے۔ علیٌّ سیّد اصلاً وفرعاً وذا مغل مغلیٌّ فی الاصال ۶۱۲… کیونکہ مہر علی شاہ اپنے اصل وفرع میں سید ہے اور یہ شخص اصلیت میں کھوٹا اور میلا مغل ہے۔ غلام تحت افرنجٍ مطی ومہر قد مطاہم بالجلال ۶۱۳… غلام احمد فرنگیوں کے نیچے ایک سواری بنا رہا اور مہر علی شاہ عظمت کے ساتھ ان پر سوار ہوگیا۔ وفی ہذین فی دینٍ فراق کارض مع سمٰوٰتٍ عوال ۶۱۴… دین کے اندر ان دونوں میں اس طرح کا فرق ہے جیسا کہ زمین کا بالاتر آسمانوں کے ساتھ فرق ہے۔ علی فوقنا مہر منیر وہٰذا تحت کفرٍ کالبغال ۶۱۵… مہر علی شاہ ہمارے اندر ایک روشن سورج ہے اور یہ شخص کفر کے نیچے خچروں کی مانند ہے۔ علیٌّ مثل جمالٍ لکفرٍ وہٰذا تحت کفرٍ کالجمال ۶۱۶… مہر علی شاہ کفر کے لئے شتربان کی مانند ہے اور یہ شخص کفر کے نیچے اونٹوں کی مانند ہے۔