احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۵۶۹… ایک مہدی اہل کفر سے جہادکرے گا اور ایک مہدی اپنے آل کے ساتھ ان کا وفادار ہے۔ فمہدی لکم عبّاد کفرٍ ومہدی لنا للکفر قال ۵۷۰… پس تمہارا مہدی کفر کا پرستار ہے اور ہمارا مہدی کفر کا دشمن ہے۔ یعادی ابن مریم فی حیاۃٍ فواراہ بکشمیر الطلال ۵۷۱… یہ شخص زندگی کے بارے میں ابن مریم کا دشمن ہے۔ پس اس نے اس کو بارشوں والے کشمیر میں دفن کر دیا۔ ومن واراہ فی الکشمیر موتاً حرامی الاواخر والاوال ۵۷۲… اور جس شخص نے اسے مار کر کشمیر میں دفن کیا ہے۔، وہ اوّل وآخر کا حرامی شخص ہے۔ وعندی بین مہدییّین فرق باحوال واقوالٍ جوال ۵۷۳… اور میرے نزدیک روشن حالات واقوال سے دونوں مہدیوں کے درمیان فر ق ہے۔ فمہدی لدین زوجہادٍ ومہدی بدین ذوقتال ۵۷۴… پس ایک مہدی دین کے لئے جہاد کرتا ہے اور ایک مہدی دین کے ساتھ قتال کرتا ہے۔ غلام فی جہادٍ ذو قتال وفی ختم النبأ ذو جدال ۵۷۵… غلام احمد جہاد کا قاتل ہے اور ختم نبوت کے اندر جھگڑا کرتا ہے۔ واہداہ علی سیف جشتٍ جدوع انف اسفار المغال ۵۷۶… مہر علی شاہ نے اسے کتاب سیف چشتیائی بطور ہدیہ کے دی، جو مغلوں کی کتابوں کی ناک کاٹنے والی ہے۔ وہٰذا من علیٍ سیف جشتٍ اتاہ جادعاً انف البطال ۵۷۷… مہر علی شاہ کی طرف سے اس کے پاس سیف چشتیائی آگئی جو جھوٹ کی ناک کاٹنے والی ہے۔ ولما کان ہٰذا ذا دجال صلیٰ من سیف جشتٍ مثل صال ۵۷۸… اور جب یہ شخص دجال آدمی تھا تو جلنے والے کی طرح سیف چشتیائی سے جل گیا۔ وعندی سیف جشت مثل مقلیٰ قلیٰ فیہ کلحمٍ اوبقال ۵۷۹… میرے نزدیک سیف چشتیائی ایک کڑاہی کی مانند ہے جس میں یہ شخص گوشت یا سبزی کی طرح بھن گیا۔ علمنا ان نظمی ثم شعری کسیف الجشت ایاہ مقال ۵۸۰… ہمیں علم ہے کہ میری نظم اور پھر میرا شعر، سیف چشتیائی کی طرح اس کو بھوننے والا ہے۔