احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۵۵۶… مہر علی شاہ لاہور کے اندر آگیا، لیکن سورج سے راتیں بھاگ گئیں۔ وہٰذا فرمن مہر علی ولٰکن فرعن شمس لیال ۵۵۷… یہ شخص مہر علی شاہ سے بھاگ گیا۔ جیسے سورج سے راتیں بھاگ گئیں۔ ازال الموت عن عیسیٰ علی ببرہان واجوبۃ سوال ۵۵۸… مہر علی شاہ نے حضرت عیسیٰ سے موت کو تسلی بخش دلائل وجوابات سے ہٹا دیا۔ ومہر قام فی لاہور شہراً وہٰذا غاب منہ کالشغال ۵۵۹… مہر علی شاہ لاہور کے اندر ایک ماہ رہا اور یہ شخص گیدڑ کی طرح اس سے غائب ہوگیا۔ علی قد علا دجال ہند کطیرات علت صحب الفیال ۵۶۰… مہر علی شاہ ہندی دجال پر اس طرح غالب رہا، جیسا کہ پرندے اصحاب فیل پر غالب رہے۔ لہٰذا مات ہٰذا قبل مہرٍ ومہر بعدہ حی وجال ۵۶۱… اسی لئے یہ شخص مہر علی شاہ سے پہلے مر گیا اور سورج (مہر علی شاہ) اس کے بعد زندہ اور روشن رہا۔ اہٰذا عندکم مہدیّ ربٍّ توارٰی من علیّ کالتّعال ۵۶۲… کیا تمہارے نزدیک یہی مہدیٔ خدا ہے جو مہر علی شاہ سے لومڑی کی طرح چھپ گیا۔ لہ ضرط وریح من دبارٍ ومن فیہ زفیرات عوال ۵۶۳… اس کے پیچھے سے پاد اور ریح نکل رہی تھی اور اس کے منہ سے اونچی دھاڑیں تھیں۔ بکیٰ قدام افرنجٍ ضریعاً کما یبکی ولید من سعال ۵۶۴… وہ فرنگی کے آگے زاروزار رویا، جیسا کہ چھوٹا بچہ بھوتنیوں سے ڈر کر روتا ہے۔ فآووہ بفوزمن علیٍ ولیدٍ من علیٍ ذی معال ۵۶۵… اس پر انہوں نے اس کو فوراً مہر علی شاہ سے پناہ دی جو بالاتر علی مرتضیٰ کا بیٹا ہے۔ بقوا فی عوئہ امثال حصنٍ وہٰذا فیہ مامون بآل ۵۶۶… وہ ایک قلعہ کی مانند اس کے مددگار رہے اور یہ شخص اپنی آل واولاد کے ساتھ اس میں محفوظ رہا۔ غلام ماغزا کفار ہندٍ وما غزوًا نویٰ یوماً ببال ۵۶۷… غلام احمد نے ہندی کافروں سے جہاد نہیں کیا اور نہ دل سے کسی دن جہاد کا ارادہ کیا۔ وقد افتیٰ حدیث ان ہذا لدیہ ذو نفاق بالفعال ۵۶۸… ایک حدیث نے فتویٰ دے دیا ہے کہ یہ شخص اس حدیث کے نزدیک اپنے کردار سے منافق ہے۔ ومہدی یغازی اہل کفرٍ ومہدی لہم وافٍ باٰل