احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
ولٰکن قدوفیٰ افرنج ہندٍ بقولٍ ثم فعلٍ ثم بال ۴۵۱… لیکن وہ اپنے قول وفعل اور اپنے دل سے ہندی فرنگی کا وفادار رہا۔ غلام ہندی عشّیق غلٍ ولٰکن فی فرنجٍ منہ خال ۴۵۲… ہندی غلام کھوٹ کا عاشق ہے۔ لیکن فرنگی کے متعلق کھوٹ سے خالی ہے۔ وذا فرد غوی/۱۳۰۰ عند دینٍ ردٰی من دین حقٍ فی ضلال ۴۵۳… اور یہ شخص دین کے نزدیک ایک گمراہ آدمی ہے جو دین حق کو چھوڑ کر گمراہی میں ہلاک ہوا۔ اتیٰ فرداً غویاً من غواۃٍ واردٰی ختم نبأ کالغوال ۴۵۴… یہ شخص گمراہوں میں سے ایک گمراہ آدمی بن کر آگیا اور ختم نبوت کو غولوں کی مانند ہلاک کر دیا۔ وایضاً ذاہنا مغوٍ مرید/۱۳۰۰ فاغویٰ امّ دین ذی معال ۴۵۵… اور نیز یہ شخص یہاں پر ایک مردود ومغوی ہے۔ پس اس نے بالاتر دین کی ماں (نبوت) کو اغوا کر لیا۔ نبوّات لمحمودٍ کامٍّ وانا مثل ولدان الحلال ۴۵۶… حضرت محمودؐ کی نبوت ماںکی مانند ہے اور ہم حلالی بیٹوں کی مانند ہیں۔ وان ذا بعد محمود تنبّٰی بنبأ ذی بروز ذی ظلال ۴۵۷… اور اگر اس شخص نے حضرت محمودؐ کے بعد، ظلی اور بروزی نبوت کا دعویٰ کیا ہے۔ یکن زوّاج ام ذات اصلٍ لان الظل نقش للاصال ۴۵۸… تو اپنی اصلی ماں سے شادی رچانے والا ہے۔ کیونکہ ظل اپنے اصل کا نقش ہوتا ہے۔ فزوج الظل زواج باصلٍ وزوج الاصل زواج الظلال ۴۵۹… پس ظل کا شوہر اصل کے ساتھ شادی کرنے والا ہے اور اصل کا شوہر اپنے ظل سے بھی شادی کرنے والا ہے۔ ولمّا کان ذا من غیر شرعٍ یلج فی عکس شراعٍ معال ۴۶۰… جب یہ شخص شریعت سے خالی ہے تو بالاتر شارع کے عکس میں داخل ہوجاتا ہے۔ وان کان نفّائً جہاداً یصر عکساً لنبّاء جلال ۴۶۱… اور جب یہ شخص جہاد کی نفی کرنے والا ہے تو وہ جلیل القدر انبیاء کا عکس بن جاتا ہے۔ وہم کانوا ذوی جہد وّغزو وذا ناف جہاداً باالعمال