احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
وما ہٰذا براضٍ من کمالٍ ولا سالٍ باوصاف کمال ۴۳۸… یہ شخص کسی کمال پر رضامند نہیں ہے اور نہ کمال اوصاف پر مطمئن ہے۔ ولمّا کان نقّاصاً بدین تسلّٰی فی نقاصٍ او اوال ۴۳۹… اور جب یہ شخص دین کے اندر ناقص تھا تو ناقصین یا عاجزین کے اندر مطمئن رہا۔ فابقٰی دینہ عبداً لکفرٍ وایّاہ کحمرٍ او بغال ۴۴۰… یہی وجہ ہے کہ اس نے اپنے دین کو کفر کا غلام اور اپنے آپ کو گدھوں یا خچروں کی مانند باقی رکھا۔ ولم یجہد علیٰ تحریر نفسٍ ولا تحریرٍ دین ذی کمال ۴۴۱… اور اس نے نہ اپنی ذات کی آزادی اور نہ کامل دین اسلام کی آزادی کی کوشش کی۔ ولٰکن قد سلا عبدًا لکفرٍ وعبادًا لافرنج وغال ۴۴۲… لیکن یہ شخص کفر کا غلام اور دغاباز انگریز کا پرستار بن کر مطمئن رہا۔ اتیٰ غدار قومٍ ثم ملکٍ بذوق الغدر اوفقد العقال ۴۴۳… وہ غداریت کے چسکا یا فقدان عقل کی وجہ سے اپنی قوم پھر اپنے ملک کا غدار بنا رہا۔ غلام غادر فی الدین حقّاً ودین اﷲ للغدّار قال ۴۴۴… صحیح طور پر غلام احمد دین کا غدار ہے اور خداتعالیٰ کا دین غدار کا بدخواہ ہے۔ ومن منا وفیٰ غدار دین وفیٰ دجال دین بالعمال ۴۴۵… اور ہم میں سے جو شخص غدار دین کا وفادار بنا وہ عملاً دجال دین کا وفادار بن گیا۔ ومن امسیٰ وفیاً فی غلامٍ تردّٰی من سلامٍ فی وبال ۴۴۶… اور جو شخص غلام احمد کا وفادار بن گیا وہ سلامتی کو چھوڑ کر تباہی میں ہلاک ہوا۔ وفاء الغادرین غدر دین وغدر فی وفیّ من مقال ۴۴۷… غداروں سے وفاداری کرنا دین سے غداری ہے اور وفاداروں سے غداری کرنا بری بات ہے۔ وفاء فی غلامٍ من اثامٍ وبعد عنہ من خیر الخلال ۴۴۸… غلام احمد سے وفاداری کرنا گناہ ہے اور اس سے دور رہنا ایک اچھی بات ہے۔ غلام الہند ہناد بغدرٍ وغدر الدین مہنود المغال ۴۴۹… ہندی غلام غداری کا عاشق ہے اور دین سے غداری کرنا مغلوں کا معشوق ہے۔ بقٰی غدار اسلام علّی الیٰ ماکان حیاً فی مغال ۴۵۰… وہ جب تک اپنی غول گاہ میں زندہ رہا تو بالاتر اسلام کا غدار رہا۔