احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۴۶۲… وہ جہاد وجنگ کرنے والے تھے اور یہ شخص اپنے عمل وکردار سے جہاد کی نفی کرتا ہے۔ لذا انّا علمنا ان ہذا اتیٰ عکساً لمولانا المعال ۴۶۳… اسی لئے ہمیں معلوم ہوگیا کہ یہ شخص ہمارے بالاتر آقا کا عکس بن کر آگیا۔ غلام احمد فتّان زیغ/۱۵۴۸ وزیغ الدین فیہ بالکمال ۴۶۴… غلام احمد کجی کا فتنہ ساز ہے اور دین کی کجی اس میں بالکمال موجود ہے۔ اتیٰ فتّان دین من فرنج فہم قوّادہ ذا کالتّوال ۴۶۵… وہ فرنگی کی طرف سے دین کا فتنہ باز ہوکر آیا۔ پس وہ اس کے قائد ہیں اور یہ تابعداروں کی مانند ہے۔ کزاغ قد اتیٰ فتّان دین فہٰذا مثل زاغ ذوحیال ۴۶۶… یہ شخص کوّے کی مانند دین کا فتنہ باز بن کر آیا۔ پس یہ شخص کوّے کی طرح حیلہ باز ہے۔ وایضاً عندنا مقوال غولٍ کمقوال الغراب فی البطال ۴۶۷… اور نیز ہمارے نزدیک جھوٹ کے اندر ایک غول کی زبان کوّے کی زبان کی طرح ہے۔ غراب الزمن/۱۳۰۰ ہٰذا قداتانا بلا الفٍ ولامٍ من مغال ۴۶۸… یہ شخص غول گاہ کی طرف سے بغیر الف ولام کے غراب زمن بن کر آگیا۔ وہٰذا بالنبی غادر/۱۳۰۰ من فساد الفہم او ذوق الجہال ۴۶۹… یہ شخص اپنے فساد فہم یا جہالت کے جس کے سے غادر بالنبی ہوگیا ہے۔ نفیٰ من ختم نبأ ذی علاء کمال الختم من شوق الضلال ۴۷۰… اس نے بالاتر نبوت کی خاتمیت سے بوجہ اپنے شوق ضلال کے خاتمیت کے کامل ہونے کی نفی کر دی۔ فقالوا ختم نبأ ختم شرعٍ بلا شرعٍ جریٰ نبأ الظلال ۴۷۱… اس پر انہوں نے کہہ دیا کہ ختم نبوت سے مراد ختم شریعت ہے۔ بغیر شریعت کے ظلی نبوت جاری ہے۔ وہٰذا منہم تغلیط قومٍ وتبطیل لنبأ ذی کمال ۴۷۲… ان کی جانب سے یہی بات قوم کی تغلیط اور کامل نبوت کی تکذیب ہے۔ الم تعلم بان الاصل فینا بظلّ واحد عند العقال ۴۷۳… کیا تو نہیں جانتا کہ اصل اپنے ظل کے ساتھ ہمارے اندر عقلمندوں کے ہاں ایک چیز ہوتا ہے۔