احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
اتیٰ زاغاً قویاً من فرنجٍ وہم للزاغ استاذ الحیال ۴۲۶… وہ فرنگی کی طرف سے زاغ قوی بن کر آگیا اور وہ اسی کوے کے استاد حیلہ ہیں۔ فربّوہ علیٰ قذرات دجلٍ وقوّوہ بجیفات الدغال ۴۲۷… پس انہوں نے فریب کی غلاظت پر اس کی تربیت کی اور اسے دغا کے مردار سے طاقتور بنادیا۔ مشیٰ ہذا کزاغٍ فی مزاغٍ بغنجاتٍ غرورات دلال ۴۲۸… یہ شخص زاغ گاہ کے اندر نازو ادا اور غرور وتکبر سے چلنے لگا۔ اتیٰی ہٰذا علیٰ ختمات نبأ بمنقارٍ حدیدٍ للجدال ۴۲۹… یہ شخص لڑنے کے لئے ختم نبوت پر اپنی تیز چونچ لے کر کے آگیا۔ فقلم الغول منقار لزاغٍ بذا زاغ اتاہ للقتال ۴۳۰… پس غول کا قلم ایک زاغ کی چونچ ہے اور کوّا یہی چونچ لے کر لڑائی کرنے کے لئے ختم نبوت کے پاس آدھمکا۔ وغیٰ ختم النبوۃ مثل زاغٍ بمنقارٍ حدید والمغال ۴۳۱… یہ شخص کوے کی طرح اپنی تیز چونچ اور تیز پنجوں کے ساتھ ختم نبوت سے لڑ پڑا۔ وانّی مثل شہبازٍ لزاغٍ وغازٍ فی مغالٍ بالمغال ۴۳۲… یقینا میں اسی کوے کے لئے ایک شہباز کی مانند ہوں اور غول گاہ کے اندر مغلوں سے لڑنے والا ہوں۔ وہٰذا غادرالدین/۱۳۰۰ بحقٍ وغدار لا نبأ بآل ۴۳۳… اور یہ شخص سچ مچ دین کا غدار ہے اور اپنی آل واولاد کے ساتھ تمام نبوتوں کا غدار ہے۔ وایقناہ غدارً الدین/۱۳۰۰ وملک ثم قومٍ ذی معال ۴۳۴… ہم نے اس کو دین اور ملک کا اور پھر بالاترقوم (مسلمانوں) کا غدار یقین کر لیا ہے۔ وذا بالآل والاہلین جمعاً مغلّ فی ختام النبأ عال ۴۳۵… اور یہ شخص اپنے سب اہل وعیال کے ساتھ ختم نبوت کے بارے میں ایک اونچا کھوٹا آدمی ہے۔ قلیٰ ختم النبوۃ فی کمالٍ وتنقیص الکمال کالضلال ۴۳۶… اس نے ختم نبوت کے کمال سے بدخواہی کی ہے اور کمال کی تنقیص کرنا گمراہی کی مانند ہے۔ غلام الہند ہناد بنقصٍ ونقص الکاملین کالمحال ۴۳۷… ہندی غلام نقصان کا عاشق ہے اور کاملین کا ناقص ہونا محال ہے۔