احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۴۱۴… یہ شخص یقینا جھوٹے فریبوں اور حیلوں کے ساتھ ختم نبوت سے جنگ وجدال کرتا ہے۔ ولمایأت عیسانا الینا یواغ اہل کفر مع دجال ۴۱۵… اور جب ہمارا عیسیٰ علیہ السلام ہمارے پاس آئے گا تو اہل کفر ودجل کے ساتھ جہاد کرے گا۔ فیفنی سیفہ خنزیر دجل قہاراً فی شعابات الجبال ۴۱۶… پس اس کی تلوار دجالیت کے خنزیر کو پہاڑیوں کی گھاٹیوں کے اندر زبردستی سے ہلاک کر دے گی۔ ویفشی ختم حربٍ فی مصال ویأتی من جبالٍ فی سہال ۴۱۷… اور وہ میدان جنگ کے اندر جنگ کے خاتمہ کا اظہار کرے گا اور وہ پہاڑوں کو چھوڑ کر میدانوں میں آجائے گا۔ ویقسم فی غزاۃ مال غنمٍ بعجلٍ بعد اختتام القتال ۴۱۸… وہ جنگ کرنے کے فوراً بعد مال غنیمت کو غازیان جنگ میں تقسیم کرے گا۔ ولٰکن ذا وبیش القوم لما اتیٰ فینا بدغلٍ مع غلال ۴۱۹… لیکن جب یہی اوباش قوم اپنے مکروفریب کے ساتھ ہمارے اندر آیا۔ تظنّٰی دین حقٍ دار حرب بخبث النفس او ذوق الجہال ۴۲۰… تو س نے خبث نفس یا ذوق جہالت کی وجہ سے دین حق (اسلام) کو دارالحرب گمان کر لیا۔ وغیٰ فیہ جہاد الدین حمقاً باقلام واقوالٍ ضلال ۴۲۱… اس نے اپنی حماقت سے دین کے اندر گمراہ قلموں اور گمراہ اقوال کے ساتھ جہاد دین سے جنگ کی۔ فاردٰی ذا غلام ذا جہاداً والقاہ کمیّتٍ فی مغال ۴۲۲… پس اسی غلام احمد نے اسی جہاد کو ہلاک کر دیا اور اسے غول گاہ کے اندر مردہ کی طرح گرادیا۔ ولما ظنہ من اہل حرب لذا القاہ میتاً فی المصال ۴۲۳… اور جب اس نے جہاد کو اہل عرب میں سے گمان کرلیا تو اسی لئے اسے میدان جنگ میں مار کر گرادیا۔ جہاد الدین عند الغول صید وقتل الصید من عمل الحلال ۴۲۴… دینی جہاد غول کے نزدیک ایک شکار ہے اور شکار کا قتل کرنا ایک جائز کام ہے۔ غلام عندنا زاغ قوی/۱۱۲۴ نقور ختم نبأ باحتیال ۴۲۵… ہمارے نزدیک غلام احمد زاغ قوی ہے جو حیلہ بازی سے ختم نبوت کو ٹھونگتا ہے۔