احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
فریب کار ہے۔ اتیٰ ذا ظل شیطان الینا وشیطان لہ حامٍ واٰل ۴۰۳… یہی ظل شیطان ہمارے پاس آگیا اور شیطان اس کا حامی ومحافظ ہے۔ اتیٰ فینا ولید للبغایا لہ ذا قادیان کالمجال ۴۰۴… ہمارے اندر ایک حرامزادہ آگیا اور یہی قادیان اس کی حیلہ گاہ ہے۔ وہٰذا قداتیٰ خیلا لکفرٍ وہٰذا قادیان کالمخال ۴۰۵… یہ شخص کفرکا گھوڑا بن کر آگیا اور یہ قادیان اسپ گاہ کی مانند ہے۔ فخلاہ فرنج مثل خیل واغزوہ باسلامی المعال ۴۰۶… فرنگیوں نے گھوڑے کی مانند اسے گھاس کھلائی اور اس کو میرے بالاتر اسلام کے ساتھ لڑایا۔ غزا ہٰذا بدین اﷲ خیلا ووطّٰی منہ ختمات الرسال ۴۰۷… اس شخص نے گھوڑا بن کر دین خدا سے جنگ کی اور دین میں سے ختم رسالت کو روند ڈالا۔ وہم ربّوہ فیہم مثل ابنٍ فافشوہ نبیاً ذا ظلال ۴۰۸… اور انہوںنے اس کو اپنے اندر ایک بیٹے کی مانند پالا پوسا پھراسے ظلی نبی بنا کر ظاہر کر دیا۔ تربّٰی فیہم ابناً عزیزاً فہم اٰبآء ذا ہٰذا کاٰل ۴۰۹… اس شخص نے ان کے اندر بطور عزیز بیٹا کے تربیت پائی، پس وہ لوگ اس کے باپ ہیں اور یہ شخص اولاد کی مانند ہے۔ وذا اوباش شخص عند دینی ودینی فیہ من اہل الجدال ۴۱۰… یہ شخص میرے دین کے نزدیک ایک اوباش شخص/۱۳۰۰ ہے اور میرا دین اس کے اندر جھگڑا رکھتا ہے۔ اتیٰ فی دیننا اوباش شخصٍ/۱۳۰۰ یواغیہ بقلمات سلال ۴۱۱… ہمارے دین کے اندر ایک اوباش شخص آگیا جو اپنی تیز قلموں کے ساتھ دین سے لڑتا ہے۔ بتاویل واحیال یواغی فمفکرہ مکاد او محال ۴۱۲… وہ تاویلوں اور حیلوں سے لڑائی کرتا ہے۔ پس اس کی فکر گاہ ایک فریب گاہ یا حیلہ گاہ ہے۔ رأیناہ یواغی ختم نبأ بقلمات کحیات صلال ۴۱۳… ہم نے دیکھا ہے کہ وہ زہریلے سانپوں جیسی قلموں کی مدد سے ختم نبوت کے ساتھ لڑتا ہے۔ یواغی ختم نبٰاتٍ یقیناً بامکارٍ واحیالٍ محال