احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
ولمّا کان ذا فیہم کاٰلٍ اتیٰ آل لاموال کوال ۳۹۱… اور جب یہ شخص ان کے اندر اولاد کی مانند تھا تو یہی اولاد ان کے اموال کی مالک بن گئی۔ اتی ہٰذا لہم والٍ لمالٍ ومن اموالہم ذا غیر خال ۳۹۲… یہ شخص ان کے مال کا مالک بن گیا اور یہ شخص ان کے اموال سے خالی نہیں رہا۔ غلام کافر آل لکفرٍ وآل الکفر تحت الکفر سال ۳۹۳… کافر غلام کفر کی اولاد ہے اور کفر کی اولاد کفر کے نیچے خوش رہتی ہے۔ بقٰی آل لکفر فی حیوٰۃ مضیٰ آلا لہ بعد الرجال ۳۹۴… وہ اپنی زندگی میں کفر کی اولاد بنا رہا اور اپنی رحلت کے بعد اٰل کفر بن کر چل بسا۔ وہٰذا ظل شیطانٍ/۱۳۰۰ بدین وفی ہٰذین انی فی جدال ۳۹۵… یہ شخص دین کے اندر ظل شیطان ہے اور بلاشبہ میں ان دونوں کے اندر جھگڑا رکھتا ہوں۔ وانی خائف من ذین حقاً بلاریب وشبہات ببال ۳۹۶… سچ مچ بغیر قلبی شک وشبہ کے میں ان دونوں سے خائف ہوں۔ اذا لشیطٰن مع ظلٍ بلآء لاٰبائی واخوانی وآلی ۳۹۷… کیونکہ شیطان اپنے ظل کے ساتھ میرے آباؤ اجداد اور میرے بھائیوں اور میری اولاد کے لئے ایک مصیبت ہے۔ علمنا ان ظلاً مثل میتٍ وما ظل لشیطان بآل ۳۹۸… ہمیں علم ہے کہ سایہ ایک مردہ کی طرح ہوتا ہے اور ظل شیطان عاجز وقاصر نہیں ہے۔ وہٰذا الظل فی دینی کحیٍ یعادینی ودینی کل حال ۳۹۹… اور یہی ظل میرے دین کے اندر ایک زندہ کی مانند ہے جو ہر حالت میں مجھ سے اور میرے دین سے عداوت رکھتا ہے۔ رأینا کل ظلٍ غیر قال وہٰذا الظل کالاعداء قال ۴۰۰… ہم نے ہرظل کو بدخواہ کا غیر دیکھا ہے اور یہی ظل دشمنوں کی مانند بدخواہ ہے۔ ولٰکن ظل شیطانٍ عدوی وفی دینی بنارالحقد صال ۴۰۱… لیکن ظل شیطان میرا دشمن ہے اور میرے دین کے بارے میں آتش کینہ میں جلتا ہے۔ علمنا ظل شیطان کمغلٍ مغلٍ فی کلام اﷲ عال ۴۰۲… ہم نے ظل شیطان کو ایک ایسے مغل کی طرح سمجھا جو کلام خدا کے بارے میں ایک اونچا