احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۳۳۲… اور نیز گمراہی کے شوق میں اس نے دین حق سے جہاد دین کی نفی کر دی ہے۔ نفی الابلیس بدأ النبأ حمقاً وہٰذا عن ختام النبأ خال ۳۳۳… شیطان نے اپنی حماقت سے ابتدائے نبوت کی نفی کر دی اور یہ شخص ختم نبوت سے خالی ہوگیا۔ فابلیس لبدأ النبأ نافٍ وذا فی ختم نبأ غیر سال ۳۳۴… پس ابلیس ابتدا کا منکر ہے اور یہ شخص ختم نبوت کے اندر غیر مطمئن ہے۔ وابلیس بآدم فی غزائٍ وفی المحمود ہٰذا فی قتال ۳۳۵… ابلیس آدم علیہ السلام سے لڑتا ہے اور یہ شخص ختم نبوت سے جنگ کرتا ہے۔ وخلفٰی آدم شقّت علیہ وختم النبأ مشق للمغال ۳۳۶… خلافت آدم اس (ابلیس) پر ناگوار رہی اور ختم نبوت مغلوں کو شقی بناتی ہے۔ وابلیس بٰادم فی شقآء واوباش بختم النبأ قال ۳۳۷… ابلیس بوجہ آدم علیہ السلام کے شقی بنا اور اوباش شخص ختم نبوت کا بدخواہ ہے۔ شقٰی ہٰذان فی امروحیدٍ وذا بدأ وختم للرسال ۳۳۸… یہی دونوں شخص ایک ہی بات میں بدبخت ہوئے اور یہ چیز رسالت کی ابتداء وانتہاء ہے۔ فابلیس ببدأ النبأ قالٍ وذا فی ختم نبأ من قوال ۳۳۹… پس ابلیس ابتدائے نبوت کا بدخواہ ہے اور یہ شخص ختم نبوت کے بدخواہوں سے ہے۔ بداء النبأ مع اختتام نبأ کنورین من انوار عوال ۳۴۰… ابتدائے نبوت مع ختم نبوت کے انوار عالیہ میں سے دو نور ہیں۔ فابلیس ومرزا من خفاش وخفاش عن الانوار جال ۳۴۱… پس ابلیس اور مرزا چمگادڑوں میں سے ہیں اور چمگادڑ انوار سے جلاوطن ہونے والا ہے۔ وعندی ان ذان من وطاطٍ ووطواط عن الانظار خال ۳۴۲… میرے نزدیک یہی دونوں چمگادڑ ہیں اور چمگادڑ دیکھنے سے خالی ہوتا ہے۔ ختام نبأ شاک من غلام وبدأ النبأ من شیط البہال ۳۴۳… ختم نبوت غلام احمد سے شاکی ہے اور ابتدائے نبوت مردود شیطان سے۔ اردنا ان نحلّی ذا غلاماً لجاماً مثل فرس اوبغال ۳۴۴… ہم نے ارادہ کیا ہے کہ اس غلام کو گھوڑے یا خچروں کی طرح لگام لگادیں۔ وایضاً قد اتیناہ بمخلی نخلی ذا علیٰ فیہ المخال