احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
وان ہم قدر قوافیہ رقائً اتیٰ بغل لدیہم من بغال ۳۱۰… اگر انہوں نے اس شخص میں ترقی کر لی ہے تو پھر ان کے پاس ایک خچر آگیا ہے۔ غلام قد تسوی مع ظلیم کما ہقل تسوّٰی مع ہقال ۳۱۱… غلام احمد شتر مرغ کے ساتھ برابر ہوگیا ہے۔ جیسا کہ شتر مرغ شتر مرغوں کے ساتھ برابر ہوگیا۔ ہما سیان فی المفہوم حقّاً وہٰذا القول قول للقبال ۳۱۲… وہ دونوں سچ مچ اپنے مفہوم میں برابر ہیں اور یہی بات قبول کر لینے کی بات ہے۔ وہٰذا من نبیٍ امتی وبغل من اتانٍ والخیال ۳۱۳… غلام احمد نبی اور امتی سے مل کر بنا، اور خچر، گدھی اور گھوڑوں سے مل کر بنتا ہے۔ لہ فی دینہ شبہا ظلیم فذااصل وہٰذا کالنقال ۳۱۴… اس کے لئے دین کے اندر شتر مرغ کی دو نسبتیں ہیں۔ پس یہ اصل ہے اور وہ نقل ہے۔ وان النقل طباق لاصلٍ ونقل مثل اصلٍ فی الشکال ۳۱۵… بلاشبہ نقل اصل کے مطابق ہے اور نقل شکل وصورت میں اصل کی مانند ہوتی ہے۔ فذا حقّاً سویّ مع ظلیم کما نقل سویّ مع اصال ۳۱۶… پس یہ شخص سچ مچ شتر مرغ کے برابر ہے۔ جیسا کہ نقل اپنے اصل کے برابر ہوتی ہے۔ وجدناہ ظلیم الدین حقّا وتالوہ لدیہ کالرئال ۳۱۷… ہم نے حقیقتاً اسے دین کا شترمرغ پایا ہے اور س کے تابعین اس کے اردگرد شتر مرغ بچے ہیں۔ ولما جآء کم ہذا ظلیماً فقیّدہ بقفصٍ اوشکال ۳۱۸… اور جب یہ شخص تمہارے پاس شتر مرغ بن کر آیا ہے تو تو اس کو پنجرے میں یا رسی سے باندھ لے۔ وان ہٰذا اتاکم مثل بغلٍ فربّطہ برسن او عقال ۳۱۹… اور اگر یہ شخص تمہارے پاس خچر کی مانند آیا ہے تو تو اس کو رسی یا عقال سے پابند کر لے۔ والّا طار منکم مثل زاغٍ ام السعلاۃ فرت من حبال ۳۲۰… وگرنہ وہ تم سے کوے کی مانند اڑ گیا۔ یا ایک غولہ رسیوں سے بھاگ گئی۔ علمنا انہ غشاش دین وغش الدین من شر الفعال ۳۲۱… ہمیں علم ہے کہ یہ شخص دین میں ملاوٹ کرنے والا ہے اور دین میں ملاوٹ کرنا ایک برا فعل ہے۔