احتساب قادیانیت جلد نمبر 59 |
|
۲۷۷… حضرت محمودؐ کی رسالت دینی ماں کی مانند ہے جسے غلام احمد نے دغا سے اغوا کر لیا۔ علمنا ان ذا زناء امٍ وزانی الام ختام الرذال ۲۷۸… ہمیں علم ہے کہ یہ شخص اپنی دینی ماں کا زانی ہے اور ماں کا زانی رذیل اشخاص کا غلام ہے۔ ومن یأت بخبث ام دین یکن فی الدین خباث الازال ۲۷۹… اور جو شخص اپنی خباثت سے اپنی دینی ماں کا فاعل بنتا ہے تو وہ دین کے اندر روز ازل کا خبیث ہے۔ اتیٰ ہٰذا بخبث ام دین کما قد جاء نا خبر معال ۲۸۰… یہ شخص اپنی خباثت سے دینی ماں کا فاعل بنا، جیسا کہ ہمارے پاس ایک بالاتر حدیث آئی ہے۔ وہم قد زوجوہ ام دین وہذا منہم شر الخصال ۲۸۱… ان لوگوں (مرزائیوں) نے دینی ماں سے اس کی شادی کر دی اور یہی بات ان کی طرف سے ایک شریر عادت ہے۔ غلام کافر زواج امٍ ومنہا مولد ولد البطال ۲۸۲… وہ کافر غلام دینی ماں سے شادی رچانے والا ہے اور اس ماں سے حرام اولاد کو جنم دینے والا ہے۔ غلام ہندی مغوٍ مرید وزواج بامّ بالضلال ۲۸۳… ہندو غلام مردود ومغوی ہے اور اپنی گمراہی کی وجہ سے اپنی دینی ماں سے شادی کرنے والا ہے۔ فان ہم صدقوا زناء امٍ زنوا ہم مثلہ ام الملال ۲۸۴… پس اگر ان لوگوں نے ماں کے زانی کی تصدیق کر دی ہے تو انہوں نے بھی اس کی مانند اپنی دینی ماں سے زنا کیا ہے۔ علیکم اہل مرزا ان تتوبوا بصدق عن غلام من مغال ۲۸۵… اے مرزائیو! تم پر لازم ہے کہ تم صداقت کے ساتھ مغلوں کے غلام سے توبہ کر لو۔ والّا انتم من اہل کفر وقعتم من سلام فی وبال ۲۸۶… ورنہ تم اہل کفر میں سے ہو اور سلامتی کو چھوڑ کر ہلاکت میں گر چکے ہو۔ ہو یتم قعر نارٍ من جنان ومن دین صفیٍ فی ضلال ۲۸۷… تم بہشت کو چھوڑ کر آگ کی تہہ میں گرے ہو اور ستھرے دین کو چھوڑ کر گمراہی میں پڑے ہو۔